Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: راکھی ساونت کی اپنے مسلمان دوست عادل خان سے دوسری شادی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > راکھی ساونت کی اپنے مسلمان دوست عادل خان سے دوسری شادی
انٹرٹینمنٹ

راکھی ساونت کی اپنے مسلمان دوست عادل خان سے دوسری شادی

Published January 11, 2023
Tags: Featured بوائے فرینڈ عادل سے راکھی ساونت کورٹ میرج
Share
SHARE

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے بوائے فرینڈ عادل سے کورٹ میرج کرلی۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت اور ان کے مسلمان بوائے فرینڈ عادل خان کی شادی کی تصاویر گردش کر رہی ہیں جس پر صارفین کی جانب سے خوب تبصرے کئے جارہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راکھی اور عادل شادی کے کاغذات پر سائن کر رہے ہیں ایک تصویر میں راکھی اور ان کے شوہر نے پھولوں کا ہار بھی پہن رکھا ہے جبکہ ہاتھ میں میرج سرٹیفکیٹ تھامے نظر آرہے ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل راکھی نے اپنی والدہ کی صحت کے بارے میں آگاہ کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ ان کی والدہ میں دوبارہ برین ٹیومر کی تشخیص ہوئی ہے وہ شدید بیمار ہیں اور اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

راکھی نے مداحوں سے والدہ کی صحتیابی کیلئے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی تھی۔

واضح رہے کہ راکھی ساونت اپنے بوائے فرینڈ کے ہمراہ آئے دن بھارتی میڈیا سے بات چیت کرتی دکھائی دیتی ہیں جبکہ اب سے کچھ دن قبل انہوں نے یہ اعلان بھی کیا تھا کہ وہ اور عادل جلد شادی کرنے کا سوچ رہے ہیں۔

راکھی ساونت نے 2020 میں برطانیہ کے ایک بزنس مین رتیش سے شادی کی تھی جو زیادہ عرصہ نہ چل سکی اور اگلے سال ہی ختم ہو گئی تھی۔

TAGGED:Featuredبوائے فرینڈ عادل سےراکھی ساونتکورٹ میرج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان پر حملہ:حملہ آور ایک سے زیادہ نہیں تھے؛جے آئی ٹی
Next Article مہوش حیات کے خلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹایا جائے؛ عدالت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

چینی کمپنی کا انوکھا لیپ ٹاپ متعارف، اسکرین کے آر پار دیکھنا ممکن ہے

بارسلونا (ٹیک ڈیسک): ایک کمپنی نے ایسا انوکھا لیپ ٹاپ تیار کیا گیا ہے جس کی اسکرین ٹرانسپیرنٹ ہے یعنی…

February 26, 2024
دنیاصحت

منکی پاکس کو روکنے کیلئے مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا (ہیلتھ ڈیسک): ڈائریکٹر جنرل عالمیا دارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) ٹیڈروس اڈھانوم گیبریئس نے اقوام متحدہ کی ایک بریفنگ…

August 26, 2024
صحت

ڈریپ کاکارڈیک اسٹنٹس کی قیمت میں‌14 ہزار روپے کا اضافہ

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے کارڈیک اسٹنٹس کی نئی قیمتیں مقرر کر دیں۔تفصیلات کے مطابق ڈریپ…

May 9, 2023
دنیاکاروبار

ٹرمپ کی مجوزہ محصولات کےاثرات: 25 ممالک کا امریکا کو پارسل بھیجنے کی خدمات معطل کرنے کا فیصلہ

برن- سوئٹزرلینڈ (ویب ڈیسک): 25 ممالک نے امریکا کو پارسل بھیجنے کی خدمات معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا، کیونکہ…

August 27, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?