Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مہوش حیات کے خلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹایا جائے؛ عدالت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > مہوش حیات کے خلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹایا جائے؛ عدالت
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

مہوش حیات کے خلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹایا جائے؛ عدالت

Published January 11, 2023
Tags: اداکارہ مہوش حیات سندھ ہائیکورٹ میں درخواست مواد ہٹانے کا حکم
Share
SHARE

کراچی(نجات نیوز): سندھ ہائیکورٹ نےا داکارہ مہوش حیات کے خلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹانے کا حکم دے دیا۔ اداکارہ مہوش حیات نے میجر ریٹائرڈ عادل راجا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکی جس کی سماعت کے دوران مہوش حیات کے وکیل نے کہا کہ عادل راجا نامی شخص جھوٹے الزامات لگا رہا ہے، مہوش حیات پر سوشل میڈیا پر من گھڑت الزامات لگائے گئے جس پر ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کیا مگر کارروائی نہیں ہورہی۔

مہوش حیات کے وکیل نے استدعا کی کہ الزامات لگانے والوں کو سزا دی جائے اور سوشل میڈیا پر موجود مواد فوری ہٹایا جائے۔

سندھ ہائیکورٹ نے مہوش حیات کی درخواست پر سماعت کی جس دوران اداکارہ نے عدالت میں بیان دیا کہ میرا نام اس نے’ایم ایچ‘ لکھا ہے اور کبریٰ خان کے خلاف الزامات واپس لے لیے ہیں۔

عدالت نے درخواست پر مختصر سماعت کے بعد مہوش حیات کے خلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹانےکا حکم دیتے ہوئے وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیے۔

عدالت نے فریقین کو دو ہفتے میں جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے.

TAGGED:اداکارہ مہوش حیاتسندھ ہائیکورٹ میں درخواستمواد ہٹانے کا حکم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راکھی ساونت کی اپنے مسلمان دوست عادل خان سے دوسری شادی
Next Article قانونسازی کے وقت ایوان میں اپوزیشن کا ہونا ضروری ہے؛سپریم کورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی: رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 7 افراد جھلس گئے

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں لیاقت آباد 10 نمبر میں تین منزلہ رہائشی عمارت کے تیسرے فلور پر آگ لگ…

April 30, 2023
پاکستانتازہ ترین

حج 2024: کراچی سے’روڈ ٹو مکہ‘پراجیکٹ پرسروے کیلئےسعودی وفد کراچی پہنچ گیا

کراچی (ویب ڈیسک): حج برائے 2024 کے عازمین کی سہولت کیلئے کراچی سے ’روڈ ٹو مکہ‘ کے سروے کیلئے 12…

March 6, 2024
پاکستانتازہ ترین

عمران ریاض امانت میں خیانت مقدمے سے ڈسچارج، پولیس نے دوسرے مقدمہ میں دوبارہ گرفتار کرلیا

لاہور (ویب‌ڈیسک): لاہور کی ماڈل ٹاؤن کچہری نے یوٹیوبر اور اینکرپرسن عمران ریاض کو امانت میں خیانت کے مقدمے سے…

June 13, 2024
پاکستانتازہ ترین

کل ہائبرڈ سورج گرہن ہوگا، پاکستان میں دیکھا نہیں‌جاسکے گا

کراچی (ویب ڈیسک): دنیا کے کئی ممالک میں 20 اپریل کو ہائبرڈ سورج گرہن کا نظارہ کیا جائے گا۔یہ ہائبرڈ…

April 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?