Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کیوی ٹیم آج بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر کھیل رہی ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > کیوی ٹیم آج بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر کھیل رہی ہے
تازہ ترینکھیل

کیوی ٹیم آج بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر کھیل رہی ہے

Published January 11, 2023
Tags: بازوؤں پر سیاہ پٹی دوسرے ون ڈے میں کرکٹربروس مرے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں مہمان ٹیم بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر کھیل رہی ہے۔سابق کرکٹربروس مرےگزشتہ روز 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئےتھے جس کے باعث نیوی لینڈ کی ٹیم دوسرا ون ڈے بازوؤں پرسیاہ پٹی باندھ کرکھیل رہی ہے۔

بروس مرے نے 1968 میں ڈیبیو کیا اور اپنے کرکٹ کیرئیر کے دوران 13 ٹیسٹ میچز کھیلے جس دوران انھوں نے 23.92 کی اوسط سے 598 رنز بنائے اور 5 ففٹیز بھی کی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کیوی کرکٹرز پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی سابق کرکٹر فرینک کیمرون کے انتقال کے باعث بازوؤں پر کالی پٹی باندھ کر میدان میں اتر چکے ہیں.

TAGGED:بازوؤں پر سیاہ پٹیدوسرے ون ڈے میںکرکٹربروس مرے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کو ایک بار پھر قبضہ مافیا کے سپرد کیا جا رہا ہے؛ حافظ نعیم
Next Article آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنیکا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

بنوں:کالعدم تنظیم کا لڑکیوں کے اسکول پر حملہ، سائنس لیب کو جلادیا

بنوں (ویب ڈیسک): بنوں میں کالعدم تنظیم نے لڑکیوں کے اسکول پر حملہ کرکے سائنس لیب کو آگ لگادی۔پولیس کے…

December 30, 2023
پاکستانکھیل

انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: مصر کے کریم الباربری کو شکست،پاکستان کے احسن ایاز فائنل میں پہنچ گئے

نیویارک (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے احسن ایاز نے امریکا میں جاری 247 انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ…

September 15, 2024
پاکستانتازہ ترین

پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر اینکر پر قاتلانہ حملہ

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر اینکر لاہور میں قاتلانہ حملے کے دوران بال بال بچ گئیں۔ ٹرانس…

February 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

اداروں کے خلاف اکسانے کا الزام:فواد چوہدری کی ضمانت منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): قومی اداروں کے خلاف اکسانے کے الزامات کے تحت جوڈیشل ریمانڈ پر موجود پاکستان تحریک انصاف…

February 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?