Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قومی ویمنز ٹیم دوسرا ونڈے اور سیریز بھی ہارگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > قومی ویمنز ٹیم دوسرا ونڈے اور سیریز بھی ہارگئی
کھیل

قومی ویمنز ٹیم دوسرا ونڈے اور سیریز بھی ہارگئی

Published January 18, 2023
Tags: 10 وکٹوں سے شکست Featured آسٹریلوی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں
Share
SHARE

آسٹریلوی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ برسبین میں کھیلے جارہے اس میچ میں آسٹریلیا نے 126 رنز کے تعاقب میں بغیر کسی نقصان کے 76 رنز بنالیے ہیں جب کہ 12 اوورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے۔

میچ کے آغاز پر پاکستانی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم قومی ٹیم صرف 43 اوورز ہی کھیل سکی اور 125 رنز بناکر پوڑی ٹیم آؤٹ ہوگئی۔

اس سے قبل پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے 8 وکٹوں سے پاکستان کو شکست دی تھی۔

سیریز کا آخری اور تیسرا میچ 21 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

TAGGED:10 وکٹوں سے شکستFeaturedآسٹریلوی ویمنز ٹیم نےپاکستان کودوسرے ون ڈے میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فلموں کی نقل کا جنون: ایک شخص نے ایسکلیٹر پر موٹرسائیکل بھگادی
Next Article صومالیہ:ملٹری بیس پر دہشتگردوں کاحملہِ، بیس کمانڈر اور6 اہلکار ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ٹیکس پالیسی میں ترامیم تیارکرنے کیلئے آئی ایم ایف ماہرین پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ماہرین کی ٹیم پاکستانی حکام سے مذاکرات کے لیے…

November 27, 2023
پاکستانتازہ ترین

فیض آباد دھرنا کیس؛ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید دوبارہ طلب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فیض آباد دھرنا کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کو…

December 29, 2023
پاکستان

زمان پارک جھڑپیں:PTIکارکنان کاپیٹرول بموں سےحملہ،رینجرزطلب

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے بعد…

March 15, 2023
پاکستان

باقی ملک کا کیا ہوگا؟ : 31 دسمبر کے بعد کوئی افغان شہری اسلام آباد میں نہیں رہ سکے گا، وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 31 دسمبر کے بعد کوئی افغان شہری…

November 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?