Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایک بچے نےویڈیو گیم میں ہارنے پر دوسرے بچےکو گولی مار دی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ایک بچے نےویڈیو گیم میں ہارنے پر دوسرے بچےکو گولی مار دی
کھیل

ایک بچے نےویڈیو گیم میں ہارنے پر دوسرے بچےکو گولی مار دی

Published January 19, 2023
Tags: 10 سالہ بچے نے 11 سالہ بچے کو گولی ماردی Featured میکسیکو کے شہر ویراکروز میں ویڈیو گیم میں ہارنے کے سبب
Share
SHARE

میکسیکو کے شہر ویراکروز میں 10 سالہ بچے نے 11 سالہ بچے کو ویڈیو گیم میں ہارنے کے سبب گولی مار کے قتل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویرا کروز میکسیکو کے سب سے زیادہ پرتشدد شہروں میں سے ایک ہے جس کی وجہ منشیات کے اسمگلروں کے درمیان ہونے والی مسلسل جنگ ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ دونوں بچے ایک دکان پر ویڈیو گیم کھیل رہے تھے جب 10 سالہ بچہ دوسرے سے ہار گیا تو اس نے ہار برداشت نہ ہونے پر فوراً جیب سے پستول نکالی اور جیتنے والے کے سر پر گولی چلا دی۔

واقعے کے فوراً بعد مقتول کے گھر والے جائے وقوعہ پر پہنچے اور الزام عائد کیا کہ ملزم میز پر پستول رکھ کر فرار ہوگیا ہے۔

TAGGED:10 سالہ بچے نے 11 سالہ بچے کو گولی ماردیFeaturedمیکسیکو کے شہر ویراکروز میںویڈیو گیم میں ہارنے کے سبب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایتھلیٹ یوسین بولٹ کیساتھ ایک کروڑ 27 لاکھ ڈالرز کا بینک فراڈ
Next Article اب غیر مشروط غیر ملکی گرانٹس نہیں دیںگے؛سعودی وزیر خزانہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ایم ڈی کیٹ 2025 کا اعلان، ٹیسٹ آئی بی اے سکھر یونیورسٹی 5 اکتوبر کو لے گی

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے انعقاد کا…

August 7, 2025
تازہ ترینصحت

بلڈ پریشر،کینسراور آنکھوں کی 20 ادویات کی قیمتوں میں 30فیصدکمی

اسلام آباد (نجات نیوز): اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ ترجمان…

January 3, 2023
انٹرٹینمنٹ

ساحر لودھی سوشل میڈیاویڈیوزمیمز پر مہوش حیات کا کرارا جواب: تمسخر اڑانا ناانصافی ہے!

کراچی(شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز کے مشہور میزبان اور اداکار ساحر لودھی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن…

July 21, 2025
کاروبار

روس کا پاکستان کو مارچ کے آخر تک خام تیل برآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: روس نے پاکستان کو مارچ 2023 کے آخر تک خام تیل برآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس…

January 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?