Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سعودی عرب میں کمپنیوں کے نئے قوانین پرعمل درآمد شروع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > سعودی عرب میں کمپنیوں کے نئے قوانین پرعمل درآمد شروع
کاروبار

سعودی عرب میں کمپنیوں کے نئے قوانین پرعمل درآمد شروع

Published January 20, 2023
Tags: Featured اثاثے کسی بھی کمپنی میں منتقل کرنے کی اجازت جمعرات 19 جنوری 2023 سے نئے قانون پرعمل درآمد
Share
SHARE

سعودی عرب نے جمعرات 19 جنوری 2023 سےکمپنیوں کے نئے قانون پرعمل درآمد شروع کردیا۔ قانون کے تحت نجی اداروں کے مالکان کو اپنےاثاثے کسی بھی کمپنی میں منتقل کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

عکاظ اخبارکے مطابق کمپنیوں کے نئے قانون میں اثاثے منتقل کرنے اوراداروں کے کمپنیوں اورایک کمپنی کے دوسری کمپنی میں ضم کرنےکی سہولت مہیا کردی۔ اس کے تحت متعدد کمپنیاں 2 یا اس سے زیادہ کمپنیوں میں تبدیل کی جا سکتی ہیں۔

کمپنیوں کے نئے قانون میں سرمایہ کاری کے عمل کو پرکشش بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ مختلف اقسام کے حصص جاری کرنے اور کارکنان کے لیے حصص مختص کرنے کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ نئے قانون میں منافع کی سالانہ تقسیم کے علاوہ مرحلہ وار تقسیم کی گنجائش بھی رکھی گئی ہے۔

نئے قانون میں جوسہولتیں دی گئی ہیں ان میں سے ایک کمپنی کے قیام سمیت مختلف مرحلوں کے حوالے سے مقرر پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔ لمیٹڈ کمپنی کو قرضے یا بانڈز جاری کرنے کی اجازت بھی دی گئی ہے۔

نئے قانون میں کمپنی کی مجلس انتظامیہ کےارکان کے بونس کی انتہائی حد ختم کردی گئی ہے تاکہ کمپنی باصلاحیت ، تجربہ کار اورمنفرد کام کرنے والےارکان کوانتظامیہ میں شامل کرسکیں۔

وزارت تجارت نے کمپنیوں کے نئے قانون کے تحت لمیٹڈ کمپنیوں کے مرحلہ بہ مرحلہ قیام کی تفصیلات بھی جاری کی ہیں۔

یاد رہے کہ سعودی کابینہ نے جون 2022 کے آخر میں نئی کمپنیوں کا جوقانون منظور کیا تھا وہ آج جمعرات 19 جنوری 2023 سے نافذ ہوگیا ہے۔

TAGGED:Featuredاثاثے کسی بھی کمپنی میں منتقل کرنے کی اجازتجمعرات 19 جنوری 2023 سےنئے قانون پرعمل درآمد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برطانوی وزیراعظم کی بغیر سیٹ بیلٹ گاڑی چلانے پر پولیس کی تفتیش
Next Article ڈیجیٹل میڈٰیا بحران:ٹوئٹرسے بھی مزیدملازمین کو نکالنےکا امکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ تریندنیا

افغانستان میں آئل ٹینکر الٹ گیا، 19 افراد جاں بحق

افغانستان کے صوبے پروان میں ایک سرنگ میں آئل ٹینکر الٹنےکے باعث 19 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔…

December 18, 2022
سائنس و ٹیکنالوجی

سوئیڈن میں دنیا کا پہلا الیکٹریکل موٹر وے بنانے کا اعلان

اسٹاک ہوم (ٹیک ڈیسک): یورپی ملک سوئیڈن دنیا کا پہلا برقی موٹر وے بنانے جا رہا ہے جہاں پر گاڑیوں…

May 2, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی کی لیول پلئینگ فیلڈ سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی لیول پلئینگ فیلڈ سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر…

January 1, 2024
پاکستان

فوج کو بدنام کرنے پر5 سال قید اور جرمانہ ہوگا: آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ…

July 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?