Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حیدرآباد بوندا باندی،بلوچستان برفباری:کراچی میں ریکارڈ سردی متوقع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حیدرآباد بوندا باندی،بلوچستان برفباری:کراچی میں ریکارڈ سردی متوقع
پاکستان

حیدرآباد بوندا باندی،بلوچستان برفباری:کراچی میں ریکارڈ سردی متوقع

Published January 20, 2023
Tags: Featured بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری حیدرآباد بوندا باندی سردی کی شدت میں اضافہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں
Share
SHARE

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ کوژک ٹاپ پر ٹریول ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ توبہ اچکزئی میں برفباری کے دوران لاپتا پولیو ٹیم کو ریسکیو کر لیا گیا ہے، پولیو ٹیم کو قلعہ عبداللہ ہیڈکوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔

چمن شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش کے باعث ندی نالے بھر گئے، شمالی بلوچستان کے موسمی اثرات آج سے سندھ بھر میں پڑنےکا امکان ہے، کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں ریکارڈ سردی متوقع ہے، کراچی میں درجہ حرارت 3 ڈگری سینی گریڈ تک گرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

حیدرآباد اور لطیف آباد میں بوندا باندی سے ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو مزید سرد کر دیا ہے جبکہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی آج سے بدھ تک بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

مینگورہ میں بھی وقفے وقفے سےبارش اور بالاٸی علاقوں کے پہاڑوں پر برف باری جاری ہے۔ ملکہ کو ہسار مری میں برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

TAGGED:Featuredبلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباریحیدرآباد بوندا باندیسردی کی شدت میں اضافہسندھ کے ساحلی علاقوں میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بی بی سی کی مودی سےمتعلق دستاویزی فلم: پروپیگنڈا ہے؛ بھارت
Next Article جرمانہ معافی کی گوگل کی بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست مسترد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ضمنی الیکشن:پی ٹی آئی کی خالی سیٹوں پر پی ڈی ایم حصہ نہیں لے گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 35 ارکان کے استعفوں کی منظوری اور ان کی نشستیں خالی قرار دیے…

January 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کی سابق رہنما عائشہ گلالئی ق لیگ میں شامل ہوگئیں

لاہور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی نے (ق) لیگ میں شمولیت اختیار…

May 25, 2023
دلچسپ و عجیب

امریکی مقامی چینل پر لائیو خبروں کے دوران اینکرز کی شادی کا سرپرائز

واشنگٹن (ویب ڈیسک): نیوز اینکر کو لائیو خبروں کے دوران شادی کی پیشکش نے حیران کردیا۔امریکی ریاست ٹینیسی میں مقامی…

August 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

میرانشاہ میں خودکش دھماکا، پاک فوج کے نائیک اور 2 شہری شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

December 19, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?