Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈی ایم سی ساؤتھ کا وزیراعلیٰ ہاؤس کو ڈیڑھ کروڑ روپےکا ٹیکس نوٹس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈی ایم سی ساؤتھ کا وزیراعلیٰ ہاؤس کو ڈیڑھ کروڑ روپےکا ٹیکس نوٹس
پاکستان

ڈی ایم سی ساؤتھ کا وزیراعلیٰ ہاؤس کو ڈیڑھ کروڑ روپےکا ٹیکس نوٹس

Published January 21, 2023
Tags: Featured پراپرٹی ٹیکس کا چالان ٹیکس مستشنیٰ عمارتوں کو ڈی ایم سی ساؤتھ کا وزیر اعلیٰ ہاؤس نوٹس
Share
SHARE

کراچی: ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن (ڈی ایم سی) ساؤتھ نے وفاق اور صوبے کی ٹیکس مستشنیٰ عمارتوں کو پراپرٹی ٹیکس کا چالان بھیج دیا۔

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈی ایم سی ساؤتھ نے وزیراعلیٰ ہاؤس کو ایک کروڑ پچاس لاکھ 76 ہزار روپے سے زائد کا پراپرٹی ٹیکس چالان بھیجا اور چیف سیکریٹری ہاؤس،جنرل پوسٹ آفس سمیت متعدد وفاقی اداروں کو بھی نوٹس جاری کردیا۔

علاوہ ازیں ڈی سی ساؤتھ نے اردو لغت بورڈ اور ناپا کو بھی ٹیکس چالان بھیجا ہے۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ عمارتیں سندھ اربن ایموئبل پراپرٹی ٹیکس ایکٹ 1958 کے تحت جائیداد ٹیکس سے مستثنٰی ہیں، پراپرٹی ٹیکس کا اختیار محکمہ ایکسائیز کے بجائے ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کے پاس ہے۔

TAGGED:Featuredپراپرٹی ٹیکس کا چالانٹیکس مستشنیٰ عمارتوں کوڈی ایم سی ساؤتھ کاوزیر اعلیٰ ہاؤس نوٹس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اعظم خان ہوںگےخیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی،اتفاق ہوگیا
Next Article شرجیل میمن کو دل کا دورہ، حیدرآباد میں اینجیو پلاسٹی کردی گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکاروفلم ساز وجے اینٹونی کی16 سالہ بیٹی نے خودکشی کرلی

چنئی (شوبز ڈیسک): بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار، میوزک ڈائریکٹر، گلوکار اور فلم ساز وجے اینٹونی کی بیٹی کی لاش…

September 19, 2023
پاکستانتازہ ترین

غیر ملکیوں کو ملک بدر اور جائیدادیں قرق کر دی جائیں؛ آرمی چیف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستانی شہری کی جان و مال اور…

October 3, 2023
انٹرٹینمنٹ

فاطمہ اور رضوانہ معاملہ: مجرموں کوسخت سزا نہ دی تو مستقبل میں بھی یہی ہوگا؛ ماہرہ خان

لاہور (شوبز ڈیسک): اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں بچوں کو محفوظ کرنے کے بجائے انہیں بااختیار بنانے…

August 23, 2023
پاکستانتازہ ترین

ڈاکٹر امجد سراج میمن کو ستارہ امتیازملنے پر سندھ کےتعلیمی حلقوں کی جانب سے خوشی کا اظہار

کراچی (اسٹا ف رپورٹر): جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر ڈاکٹر امجد سراج…

March 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?