Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پُرامن انتخابات اولین ترجیح ہے؛اعظم خان کاحلف اٹھاتے ہی عزم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پُرامن انتخابات اولین ترجیح ہے؛اعظم خان کاحلف اٹھاتے ہی عزم
پاکستانتازہ ترین

پُرامن انتخابات اولین ترجیح ہے؛اعظم خان کاحلف اٹھاتے ہی عزم

Published January 21, 2023
Tags: الیکشن کمیشن کو بھرپور تعاون فراہم کریں گے خیبر پختونخوا اعظم خان نومنتخب نگراں وزیراعلیٰ
Share
SHARE

اعظم خان نے بطور نگراں وزیراعلیٰ کے پی عہدے کا حلف اٹھا لیا. پشاور: نومنتخب نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کا کہنا ہے کہ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو بھرپور تعاون فراہم کریں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم خان کا کہنا تھا پرامن انتخابات اولین ترجیح ہے، انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، ہم الیکشن کمیشن کو بھرپور تعاون فراہم کریں گے۔

اعظم خان کا کہنا ہے کہ نگران وزیر داخلہ رہ چکا ہوں، انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مکمل سپورٹ کیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ صوبے میں امن و امان کا مسئلہ ہے، مہنگائی کا مسئلہ ہے، اسےکم کرنے کے لیے اقدامات کرنے کی کوشش کروں گا۔

یاد رہے کہ سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی نے گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ کے پی کے لیے اعظم خان کے نام پر اتفاق کیا تھا۔

گورنر کے پی غلام علی نے آج اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلیٰ کے پی تعیناتی کی باقاعدہ منظوری بھی دے دی ہے۔

TAGGED:الیکشن کمیشن کو بھرپور تعاون فراہم کریں گےخیبر پختونخوا اعظم خاننومنتخب نگراں وزیراعلیٰ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شوکت خانم فنڈہاؤسنگ پراجیکٹ میں استعمال کیا؛عمران خان کااعتراف
Next Article ’میں مدینے چلا‘نعت پڑھتےسرفراز ، اُس کے بیٹے کی ویڈیوز کی دھوم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹتازہ ترین

انجلینا جولی کا یو این ایچ سی آر کےسفیر کا عہدہ چھوڑنے کااعلان

آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کے ادارے برائے پناہ گزین (یواین ایچ سی آر)…

December 17, 2022
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کو ’’گڈ ٹو سی یو‘‘ کہنے پر چیف جسٹس کی وضاحتیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ وہ ہر کسی کو کہتے ہیں آپ…

May 16, 2023
پاکستانکاروبار

ملکی ادارے تباہی کے دہانےپر: PIA کے بعد ریلوے بھی مالی بحران کا شکار،ٹرینوں کی آمد و روانگی میں تاخیر

لاہور - کراچی(ویب ڈیسک): قومی ائیر لائن پی آئی اے کے بعد پاکستان ریلوے میں بھی مالی بحران سر اٹھانے…

October 29, 2023
تازہ ترین

عالمی فورمز پر پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے پر بلاول بھٹو کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع…

August 14, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?