Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بنوں میں دیسی ساختہ بم دھماکہ،پاک فوج کا جوان شہید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بنوں میں دیسی ساختہ بم دھماکہ،پاک فوج کا جوان شہید
پاکستان

بنوں میں دیسی ساختہ بم دھماکہ،پاک فوج کا جوان شہید

Published January 24, 2023
Tags: Featured خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دیسی ساختہ بم(آئی ای ڈی) دھماکے فوج کا ایک جوان شہید
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دیسی ساختہ بم(آئی ای ڈی) دھماکے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بنوں کے علاقے جانی خیل میں دستی بم کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 24 سالہ سپاہی گل شیر شہید ہوا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شہید جوان کا تعلق ضلع خیبر سے تھا۔ بیان میں کہا گیا کہ علاقے میں کارروائی کی جا رہی تاکہ کسی دہشت گردی کی موجودگی کا شائبہ نہ رہے۔

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فوج کے جوان کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا اور شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔

گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں بھی گشت پر مامور تھانہ بڈھ بیر پولیس وین کے قریب دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) کا دھماکا ہوا تھا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اس سے قبل ضلع چارسدہ کے تھانہ نستہ کی حدود ڈھیری زرداد میں پولیس ناکہ بندی پر نامعلوم 3 دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے تھے۔

ضلع خیبر میں 19 جنوری کو جمرود کے علاقے تختہ بیگ میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے تھے جبکہ جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا تھا۔

گزشتہ ہفتے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 4 سپاہی شہید اور متعدد دہشت گرد مارے گئے تھے۔

دہشت گردوں کی جانب سے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں حملوں میں تیزی آئی ہے، نومبر 2022 میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے سیز فائر ختم کرنے کے بعد ملک بھر میں کارروائیوں کا اعلان کیا تھا۔

اس کے علاوہ 14 جنوری کو پشاور میں واقع سربند پولیس اسٹیشن پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے تھے۔

قبل ازیں 10 جنوری کو ڈیرہ اسمٰعیل خان میں یارک پولیس اسٹیشن پر نامعلوم دہشت گردوں نے رائفلز اور میزائلوں سے حملہ کیا، تاہم حملے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تھی۔

بنوں میں 7 جنوری کو انتہاپسندوں کی جانب سے کیے گرینیڈ حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا تھا۔

TAGGED:Featuredخیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میںدیسی ساختہ بم(آئی ای ڈی) دھماکےفوج کا ایک جوان شہید
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت کا ’بھروس‘ نامی نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم تیار کرنے کا دعویٰ
Next Article 18 گھنٹے گزرگئے، بجلی بحال نہ ہوسکی ؛ متعدد شہر اب بھی تاریکی میں گم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

غیرملکی سیاح خاتون بھارتی آوارہ کتے کو ویزا لگواکر نیدرلینڈز لے گئی

واراناسی (ویب ڈیسک): بھارت کی سیاحت پر آنے والی ایک ڈچ خاتون واپس اپنے وطن لوٹ رہی تھیں جب انہوں…

October 28, 2023
پاکستان

راشد منہاس روڈ ٹریفک حادثہ: ڈمپر ڈرائیور اور ڈمپرز جلانیوالے 7 افراد گرفتار،تحقیقات کیلئے 4 رکنی کمیٹی قائم

کراچی (ویب ڈیسک): راشد منہاس روڈ پر ٹریفک حادثے کے بعد7 ڈمپروں کو نذر آتش کیے جانے کے واقعے کی…

August 11, 2025
دنیا

او آئی سی اور عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب میں او آئی سی اور عرب لیگ کا غیر معمولی مشترکہ سربراہی اجلاس منعقد ہوا…

November 11, 2023
کھیل

پنجاب حکومت کاPSL کی سکیورٹی کیلئے رقم دینے سے انکار

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پنجاب حکومت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سکیورٹی کیلئے سرکاری خزانے سے 50 کروڑ…

February 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?