Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز فائنل میں شکست،ثانیہ مرزاکا ٹینس کو گڈ بائے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز فائنل میں شکست،ثانیہ مرزاکا ٹینس کو گڈ بائے
کھیل

آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز فائنل میں شکست،ثانیہ مرزاکا ٹینس کو گڈ بائے

Published January 27, 2023
Tags: Featured آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز فائنل ہار گئی ثانیہ مرزا نے ٹینس کو گڈ بائے کہہ دیا شعیب ملک کی اہلیہ
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا ٹینس کو گڈ بائے کہتے ہوئے جذباتی ہو گئیں۔ ثانیہ مرزا اپنے ساتھی روہن بوپنا کے ہمراہ آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز فائنل ہار گئی ہیں، بھارتی جوڑی کو فائنل میں برازیلین جوڑی سے 6-7 اور 2-6 سے شکست ہوئی۔

میچ کے اختتام پر گفتگو کے دوران ثانیہ مرزا کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور انہیں اس موقع پر روتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔

"Sorry guys…" 🥹❤️

Indian doubles legend Sania Mirza was overcome with emotion as she bowed out of grand slam tennis. Congrats on an incredible career! 👏👏

🖥️ #AusOpen LIVE | https://t.co/80XjQpwd6J#9WWOS #Tennis pic.twitter.com/9LKc8bXDMF

— Wide World of Sports (@wwos) January 27, 2023

دوران گفتگو ثانیہ مرزا نے رک کر آنکھوں سے آنسو صاف کیے اور کہا کہ میرا پروفیشنل کیرئیر میلبرن سے شروع ہوا، کیرئیر ختم کرنے کے لیے اس سے اچھے ارینا کا سوچ بھی نہیں سکتی۔

واضح رہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے حال ہی میں ویمن ٹینس ایسوسی ایشن کی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے کہا تھا کہ میں آئندہ ماہ دبئی کے ایونٹ کے بعد ریٹائر ہو جاؤں گی۔

TAGGED:Featuredآسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز فائنل ہار گئیثانیہ مرزا نے ٹینس کو گڈ بائے کہہ دیاشعیب ملک کی اہلیہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کیماڑی میں زہریلی گیس سے 19 بچے ہلاک، وزیر اعلیٰ‌نے نوٹس لےلیا
Next Article فواد چوہدری کاجسمانی ریمانڈ مسترد ،جوڈیشل ریمانڈ دیدیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکی اسٹیٹ سیکریٹری انٹونی بلنکن دورہ چین کیلیے بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ (ویب ڈیسک): امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورہ چین کے لیے بیجنگ پہنچ گئے ہیں، وہ گزشتہ 5 برسوں…

June 18, 2023
دنیا

تل ابیب، یافا اور دیگر اسرائیلی شہروں پر حماس کے مسلسل 3 دن راکٹ حملے

تل ابیب (ویب ڈیسک): حماس کی جانب سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اور دیگر شہروں پر راکٹ حملے کیے گئے…

October 27, 2023
انٹرٹینمنٹ

برٹنی اسپیئرز کا تیسرےشوہر سیم اصغری سے بھی علیحدگی کا فیصلہ

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک): معروف امریکی گلوگارہ برٹنی اسپیئرز اور ان کے شوہر نے شادی کے 14 ماہ بعد ہی…

August 18, 2023
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کا نیا اعزاز، پٹھان کے بعد جوان بھی ہزار کروڑ کلب میں شامل ہونے کو تیار

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم جوان نہ صرف انڈین باکس آفس پر راج کررہی…

September 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?