Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت میں ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیےپِچ بنانیوالے کیوریٹر پر اعتراض
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بھارت میں ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیےپِچ بنانیوالے کیوریٹر پر اعتراض
کھیل

بھارت میں ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیےپِچ بنانیوالے کیوریٹر پر اعتراض

Published January 31, 2023
Tags: Featured پِچ بنانے والے کیوریٹر دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ لکھنؤ میں کھیلے گئے
Share
SHARE

لکھنؤ (اسپورٹس ڈیسک): بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان لکھنؤ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد پِچ بنانے والے کیوریٹرکو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررّہ اوورز میں 8 وکٹ پر 99 رنز بنائے جس کے بعد بھارتی ٹیم کو بھی ہدف تک پہنچنے میں مشکلات پیش آئیں۔

بھارتی ٹیم نے ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر ایک گیند پہلے حاصل کیا۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بھارتی ٹیم کے کپتان ہاردک پانڈیا نے پچ کو چونکا دینے والی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مشکل وکٹوں پر کوئی اعتراض نہیں پر یہ ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے نہیں بنی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سنجیو کمار اگروال نامی شخص کو تجربے کی بنیاد پر پِچ کیوریٹر کی ذمہ داری دے دی گئی ہے۔واضح رہے کہ تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ نیوزی لینڈ نے جیتا تھا، فیصلہ کُن میچ کل احمدآباد میں شیڈول ہے۔

TAGGED:Featuredپِچ بنانے والے کیوریٹردوسرے ٹی ٹوئنٹی میچلکھنؤ میں کھیلے گئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹیکنالوجی ٹریڈ: ٹوئٹر کی جانب سے پیمنٹ فیچر متعارف
Next Article اب گوبھی کی صرف کریمی نہیں،دیگررنگوں میں‌بھی کاشت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ: ٹیلی فون اور انٹرنیٹ مکمل بند، شہدا کی تعداد 8500 سے تجاوز کرگئی

(ویب ڈیسک ):غزہ پر اسرائیل کی مسلسل جارحیت جاری ہے جس میں اسرائیلی بمباری سے ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سمیت…

November 1, 2023
دنیا

تل ابیب، یافا اور دیگر اسرائیلی شہروں پر حماس کے مسلسل 3 دن راکٹ حملے

تل ابیب (ویب ڈیسک): حماس کی جانب سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اور دیگر شہروں پر راکٹ حملے کیے گئے…

October 27, 2023
پاکستان

اسلام زبردستی مذہب تبدیل کرانے کی اجازت نہیں دیتا، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ اسلام زبردستی مذہب تبدیل کرانے یا جبرکی اجازت نہیں دیتا، ماضی میں ایسے واقعات…

December 22, 2022
کاروبار

سال 2023 کے دوران مجموعی قرضوں، واجبات میں 29 فیصد اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے مجموعی قرضے…

August 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?