Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چین میں تباہی پھیلانے والا کورونا وائرس بی ایف 7 کراچی میں ظاہر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > چین میں تباہی پھیلانے والا کورونا وائرس بی ایف 7 کراچی میں ظاہر
صحت

چین میں تباہی پھیلانے والا کورونا وائرس بی ایف 7 کراچی میں ظاہر

Published January 31, 2023
Tags: Featured کراچی میں موجودگی کی تصدیق کورونا کے نئے ویرینٹ بی ایف 7
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): چین میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے کورونا کے نئے ویرینٹ بی ایف 7 کی کراچی میں موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے بی ایف 7 کا پہلا کیس کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں سامنے آیا ہے۔

ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ وائرس کی سیکوئینسنگ کے بعد اس کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، چین کے نئے ویرینٹ کا یہ کیس پاکستان میں پہچنے والا پہلا کیس ہے۔

متاثر شخص کی چین سے کوئی سفری تفصیلات نہیں ہیں، البتہ متاثرہ شخص کے دفتر میں ایک شخص ملنے آیا جس کے بعد متاثرہ فرد میں علامات ظاہر ہوئیں اور تصدیق کے بعد بی ایف 7 سامنے آیا ہے۔

ماہرین صحت کے مطابق نیا ویرینٹ ایک دوسرے فرد میں بہت تیزی سے پھیلتا ہے، چین میں بڑے پیمانے پر لوگوں کو اپنا نشانہ بنایا ہے۔

TAGGED:Featuredکراچی میں موجودگی کی تصدیقکورونا کے نئے ویرینٹ بی ایف 7
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی عرب کیجانب سے ایک نئی مفت ویزا پالیسی متعارف
Next Article بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں؛آرمی چیف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

سوئیڈن:مسجد پر فائرنگ، ایک شخص شہید اور 13 زخمی، 2 کی حالت نازک

اوریبرو سوئیڈن (ویب ڈیسک): سوئیڈن کے شہر اوری برو (Örebro) میں نماز جمعہ کے وقت ایک مسجد کے قریب اس…

August 15, 2025
پاکستان

‎جج کیخلاف شکایت کی نقل جوڈیشل کونسل کے باقی4ارکان کوبھی ارسال

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہرنقوی کے خلاف ‎میاں داؤد ایڈووکیٹ کی کمپلینٹ کی نقول جوڈیشل کونسل…

February 26, 2023
پاکستان

انتخابات از خود نوٹس کیس چار تین سے مسترد ہوا، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے…

April 7, 2023
تازہ ترینکاروبار

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، منفی ترین دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 578…

December 19, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?