Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں؛آرمی چیف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں؛آرمی چیف
پاکستان

بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں؛آرمی چیف

Published January 31, 2023
Tags: Featured آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت خطرات پر تفصیلی بریفنگ کورکمانڈرز کانفرنس
Share
SHARE

راولپنڈی(نیوز ڈیسک): آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا کہنا ہےکہ غیر اخلاقی اور بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں شرکاء کو موجودہ اور ابھرتے خطرات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز نے پشاور پولیس لائنز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا، ان کا کہنا تھا کہ پولیس لائنز دھماکے کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائےگا۔

کورکمانڈر سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ غیراخلاقی اور بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں، بزدلانہ کارروائیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کے عزم کو مضبوط کرتی ہیں، بزدلانہ کارروائیاں کسی بھی دہشت گرد تنظیم کے لیے زیرو ٹالرنس کے ساتھ عزم کو مضبوط کرتی ہیں۔

آرمی چیف نے دہشت گردی کے خلاف آپریشنز پر فوکس جاری رکھنےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشنز پائیدار امن کے حصول تک جاری رکھے جائیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں دہشت گردوں اور ان کے حامی میکنزم کا گٹھ جوڑ توڑنے کے آپریشنز پر بریفنگ دی گئی، کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ فورم نے مقبوضہ کشمیرکی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کے بھارتی عزائم کا نوٹس لیا، فورم نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا بھی نوٹس لیا اورکشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کا اعادہ کیا۔

TAGGED:Featuredآرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارتخطرات پر تفصیلی بریفنگکورکمانڈرز کانفرنس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین میں تباہی پھیلانے والا کورونا وائرس بی ایف 7 کراچی میں ظاہر
Next Article سابق اولمپئین و مینجر قومی ہاکی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دے دی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 18 ویں میچ میں لاہور قلندرز…

March 3, 2023
کھیل

یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن کے 21 واں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…

March 5, 2023
پاکستان

سندھ پیدل مارچ :حیدرآباد فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ پیدل مارچ کا 22 واں روز، دھرتی کے بہادر فرزند روشن علی برڑو کی قیادت میں…

March 8, 2023
انٹرٹینمنٹ

جان وک کو ڈائن کہہ کر کیوں مخاطب کیا جاتا ہے ؟

کراچی (شوبز ڈیسک): جان وک وہ فلمی کردار ہے جو حالیہ برسوں میں بہت زیادہ مقبول ہوا ہے۔کیانو ریوز نے…

March 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?