Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گجرات: چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گجرات: چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ
پاکستانتازہ ترین

گجرات: چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

Published February 1, 2023
Tags: پولیس کی بھاری نفری گجرات: چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر گھر کی تلاشی ملازمین کو حراست میں لیا گیا
Share
SHARE

گجرات (ویب ڈیسک): گجرات میں کنجاہڑی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے پرویز الہٰی کے گھر کو گھیرے میں لے لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس سیڑھیاں لگا کرکنجاڑی ہاؤس میں داخل ہوئی، پولیس کی جانب سے چوہدری پرویزالہٰی کے گھر کی حفاظت پر مامور ملازمین کو حراست میں لیا گیا ہے، پولیس پرویزالہٰی کے گھر کی تلاشی کے بعد واپس چلی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الہیٰ گجرات والے گھر پر موجود نہیں تھے جبکہ مونس الہیٰ ملک سے باہر ہیں۔ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے اب تک پرویز الہٰی کے گھر پرچھاپے سے متعلق کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی تردید یا تصدیق کی گئی ہے۔

سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے بعد سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے بھی گجرات میں اپنی رہائش گاہ کنجاڑی ہاؤس پر چھاپے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

پنجاب پولیس کی کئی گاڑیوں نے گجرات میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پروزی الٰہی کی رہائش گاہ کنجاڑی ہاؤس پر چھاپہ مار کر ملازمین سے پوچھ گچھ کی تھی۔

اس حوالے سے چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا پولیس نے ملازمین کو ہراساں کیا، ہم ان کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔

اب اس حوالے سے مونس الٰہی نے بھی سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پولیس نے گزشتہ رات گجرات میں ہمارے گھر پر چھاپہ مارا، نہ کوئی وارنٹ نہ کوئی کیس، پولیس کی 25 گاڑیاں آئی تھیں۔

کل رات پولیس نے ہمارے گجرات کے گھر پر ریڈ کی۔ نہ کوئی وارنٹ نہ کوئی کیس۔ پولیس کی 25 گاڑیوں کی تو سمجھ آتی ہے پر یہ ساتھ 2 کالے ویگو کیا کر رہے تھے؟ انڈین جاسوس ڈھونڈ رہے تھے ؟ pic.twitter.com/ykP5pOKBBD

— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) February 1, 2023

مونس الٰہی نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ پولیس کی 25 گاڑیاں تو سمجھ آتی ہیں لیکن ساتھ میں 2 کالی گاڑیاں کیا کر رہی تھیں؟ کیا بھارتی جاسوس جاسوس ڈھونڈ رہے تھے؟

TAGGED:پولیس کی بھاری نفریگجرات: چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پرگھر کی تلاشیملازمین کو حراست میں لیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شاہد خاقان عباسی کان لیگ کو الوداع،اپنا فورم چلانے کا فیصلہ
Next Article حیدر آبادسکھر موٹر وے کرپشن:عاشق کلیری کےگھر سے30 کروڑبرآمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

لاپتا افراد کا مسئلہ ہماری پارٹی کی انتخابی مہم کا مرکز ہوگا، اختر مینگل

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے صدر سردار اختر مینگل نے آئندہ انتخابات ’لاپتا افراد کی بازیابی‘ کے…

September 1, 2023
پاکستان

حافظ نعیم کا برمیوں سمیت تمام غیرقانونی لوگوں کو مردم شماری میں گننے کا مطالبہ

کراچی (ویب ڈیسک): امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہےکہ کراچی کی آبادی کو درست گن لیا…

April 16, 2023
پاکستان

حکومت کا پی آئی اے کی نیلامی کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا اعلان کر…

November 18, 2024
پاکستان

عمران خان کا اہم فیصلہ: علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نیا وزیر اعلیٰ نامزد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مستعفی ہونےکا اعلان کردیا۔ علی امین گنڈاپور نے…

October 8, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?