Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 1100 میگاواٹ کے نیوکلیئر پاور پلانٹ کے-3 کاافتتاح ہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > 1100 میگاواٹ کے نیوکلیئر پاور پلانٹ کے-3 کاافتتاح ہوگیا
سائنس و ٹیکنالوجی

1100 میگاواٹ کے نیوکلیئر پاور پلانٹ کے-3 کاافتتاح ہوگیا

Published February 2, 2023
Tags: Featured کے-3 کا افتتاح نیو کلیئر پاور پلانٹ وزیراعظم پاکستان
Share
SHARE

کراچی: (ویب ڈیسک): وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے نیو کلیئر پاور پلانٹ کے-3 کا افتتاح کر دیا۔ کراچی آمد پر وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی شراکت سے تعمیر ہونے والے نیو کلیئر پاور پلانٹ کے-3 کا افتتاح کیا.

افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر نے بھی شرکت کی۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کی شراکت سے تعمیر ہونے والے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تیسرے یونٹ ’کے تھری ’کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پلانٹ کا افتتاح میرے لیے قابل اعزاز ہے۔

چین پاکستان کا دیرینہ دوست ہے، پاکستان کو کلین اور سستی توانائی کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان دو بہترین دوست ہیں، یہ دوستی گزشتہ 75 برسوں کے دوران تمام مصائب و مشکلات اور خوشیوں کے مواقع پر مزید مضبوط ہوتی گئی، چین نے سیلابوں میں، طوفانوں میں، زلزلوں میں جنگوں اور امن میں ساتھ دیا۔

منصوبے سے ماحول دوست 1100 میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی جبکہ جوہری توانائی بجلی گھر سے مجموعی پیداوار 2200 میگاواٹ ہو جائے گی۔

TAGGED:Featuredکے-3 کا افتتاحنیو کلیئر پاور پلانٹوزیراعظم پاکستان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قصور میں ایک اور معصوم بچی اغوا کے بعد قتل
Next Article پشاور پولیس لائنز واقعہ:دہشتگرد نیٹ ورک تک پہنچ چکے ہیں؛ آئی جی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

میانوالی:سی ٹی ڈی پرٹی ٹی پی کا حملہ،1اہلکار زخمی، 1 دہشتگرد ہلاک

میانوالی (ویب ڈیسک): میانوالی کے علاقے کالاباغ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب کی ٹیم پر کالعدم…

February 17, 2023
دلچسپ و عجیب

تیندوے پر بندروں کا حملہ، تیندوا دم دباکر بھاگ نکلا

جنوبی افریقا (ویب ڈیسک): جنوبی افریقا کے ایک جنگل میں تیندوے کی 50 بندروں سے لڑائی سوشل میڈیا پر وائرل…

August 15, 2023
پاکستان

سائفر کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر 14 سال تک سزا ہو سکتی ہے: وزیر قانون

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے قومی…

July 20, 2023
کھیل

ایشز سیریز : آسٹریلیا کیخلاف ردعمل کا خدشہ، سکیورٹی سخت کرنےکا فیصلہ

لیڈز (اسپورٹس ڈیسک): ایشز سیریز میں یارک شائر نے تیسرے ہیڈنگلے ٹیسٹ کے لیے سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا…

July 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?