Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسکاٹ لینڈ : یورپ کا اپ ہیلی فائر فیسٹیول شروع، مشعلیں بلند
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > اسکاٹ لینڈ : یورپ کا اپ ہیلی فائر فیسٹیول شروع، مشعلیں بلند
دلچسپ و عجیب

اسکاٹ لینڈ : یورپ کا اپ ہیلی فائر فیسٹیول شروع، مشعلیں بلند

Published February 2, 2023
Tags: Featured اسکاٹ لینڈ میں آگ کا تہوار فائر فیسٹیول کا آغاز یورپ کے سب سے بڑے
Share
SHARE

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): اسکاٹ لینڈ میں یورپ کے سب سے بڑے فائر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا جس میں بچے ہوں یا بڑے سب ہاتھوں میں جلتی مشعلیں اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے۔میڈیائی خبروں کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں روایتی فائر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے جو یورپ کا سب سے بڑا آگ کا تہوار کہلاتا ہے۔ اس تہوار میں بچے ہوں یا بڑے سب ہاتھوں میں جلتی مشعلیں لے کر سڑکوں پر نکل آتے ہیں اور ایسا ہی کچھ اس سال بھی ہوا ہے۔

1000 flaming torches, 50 mph winds, one big party.

The 2023 #UpHellyAa galley burning in Lerwick, #Shetland yesterday evening 🔥🔥🔥 @VisitScotland @PromoteShetland @Shetnews @stormhour @NLFerries @JudithRalston @Juddhunt1 @ShetlandLibrary pic.twitter.com/062R2hZlrG

— Shetland Wildlife (@ShetlandWild) February 1, 2023

ایک جانب لوگ جلتی مشعلیں اٹھائے سڑکوں پر نکلے تو دوسری جانب روایتی لباس زیب تن کیے شہریوں نے قزاقوں کی کشتی کے ماڈل کو نذر آتش کیا۔ اس موقع پر دور سے دیکھنے سے یہ پورا علاقہ دہکتے آتش فشاں کا منظر پیش کر رہا تھا۔

اس انوکھے تہوار کی تاریخ تین صدیوں پرانی ہے اور اس کا آغاز اٹھارویں صدی عیسوی میں کیا گیا تھا جو ہر سال اپ ہیلی اے فیسٹیول کے نام سے منایا جاتا ہے۔

یہ آگ میلہ وائے کنگ نامی ایک بحری قزاق سے منسوب کیا جاتا ہے، جس نے آٹھویں اور دسویں صدی عیسوی کے درمیان یورپی ساحلوں پر حملہ کیا تھا۔

روایتی لباس زیب تن کیے شہریوں نے قزاقوں کی کشتی کے ماڈل کو نذرِ آتش کیا۔۔۔ دور سے دیکھنے پر پورا علاقہ دہکتے آتش فشاں کا نمونہ پیش کرتا رہا۔

TAGGED:Featuredاسکاٹ لینڈ میںآگ کا تہوارفائر فیسٹیول کا آغازیورپ کے سب سے بڑے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انسانی شریانوں میں پلاسٹک کے ذرات موجود ہونے کا انکشاف
Next Article سانحہ پشاور: صدر، وزیر اعظم اور گورنرز مستعفی ہوجائیں؛سراج الحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

کینیڈا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت و ترسیل روک دی

کینیڈا (ویب‌ڈیسک): کینیڈا کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کینیڈا کی جانب سے…

March 20, 2024
پاکستان

PTI سےسابق رہنما فعال،اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سےملاقات

راولپنڈی (ویب ڈیسک): راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں نے پی ٹی…

May 31, 2023
پاکستان

سندھ کا پانی روک کر حکومت یزیدی کردار ادا کر رہی ہے؛ عوامی تحریک

حیدرآباد (ویب ڈیسک): عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہیسر، مرکزی رہنما…

August 16, 2025
پاکستان

ملکی نظام قرضوں پر چلے گا تو حالات خراب ہوتے رہیں گے؛ زین شاہ

لاڑکانہ (ویب ڈیسک): سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی صدر سید زین شاہ نے کہا ہے کہ ملکی نظام قرضوں پر…

July 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?