Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ضمنی الیکشن: وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ضمنی الیکشن: وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات
پاکستان

ضمنی الیکشن: وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات

Published February 4, 2023
Tags: Featured ضمنی الیکشن پر تبادلہ خیال مولانا فضل الرحمن وزیراعظم شہباز شریف
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے لاہور میں ملاقات کی جس کے دوران ضمنی الیکشن سمیت سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایک معروف نجی ٹی وی کے مطابق جےیو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، وزیراعظم شہباز شریف سے ماڈل ٹاون لاہور میں واقع رہائش گاہ پر ملاقات کیلئے پہنچے جہاں شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا، ملاقات میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ہونے والے ممکنہ صوبائی انتخابات کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن اگلے ماہ کی 19 تاریخ کو شیڈول ہیں، انتخابات میں تحریک انصاف اور حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کےمابین سخت مقابلہ متوقع ہے جس کے سبب مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم کی قیادت کی ملاقاتیں جاری ہیں۔

TAGGED:Featuredضمنی الیکشن پر تبادلہ خیالمولانا فضل الرحمنوزیراعظم شہباز شریف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شیخ رشید نےگرفتاری پر ہسپتال جانیوالی ملکی روایت برقرار رکھی
Next Article نارتھ کراچی میں ہجوم نے 2 مبینہ ڈاکوؤں کو پکڑ کر زندہ جلا دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سندھ: کار اور موٹرسائیکلوں میں ٹریکر لگانے کا فیصلہ

کراچی (ٹیک ڈیسک): سندھ میں کاروں اور موٹرسائیکلوں میں ٹریکر لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر…

October 13, 2023
پاکستان

دیا بھیل کے لرزہ خیز قتل کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی ٹیم تشکیل

سانگھڑ (نجات نیوز): پولیس کی جانب سے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں ایک ہندو خاتون کے لرزہ خیز قتل کی…

December 31, 2022
پاکستانتازہ ترین

عدالتی حکم پر رقم مختص کی مگر اجراکا اختیارنہیں: گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں الیکشن کے لیے…

April 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 8 ججز کیخلاف ریفرنس دائر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے8 ججزکیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا…

April 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?