Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں ڈیڈلاک،اختلافات برقرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں ڈیڈلاک،اختلافات برقرار
پاکستانتازہ ترین

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں ڈیڈلاک،اختلافات برقرار

Published February 6, 2023
Tags: پاکستان اور آئی ایم ایف جی ایس ٹی سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان لیوی کے ہدف
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین پاور سیکٹر سبسڈیز، پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کے ہدف اور جی ایس ٹی کے معاملے پر اختلافات برقرار ہیں جس کے باعث تکنیکی سطح کے مذاکرات میں دو روز کی توسیع کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی ٹیم کے تکنیکی سطح کے مذاکرات جمعہ تک شیڈول تھے لیکن بعض معاملات پر مزید غور کیلئے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں توسیع کردی گئی تاکہ پالیسی سطح کےمذاکرات میں کسی حتمی نتیجے پر پہنچا جاسکے۔

ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف ٹیم نے بجلی پر عائد سبسڈی مکمل طور پر ختم کرنے، تمام مصنوعات اور اشیاء پر جی ایس ٹی کو 17فیصد سے بڑھا کر 18فیصد کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین بعض معاملات پر اتفاق رائے نہیں ہو سکا ہے، پاکستان نے مالیاتی خسارے پر قابو پانے کیلئے مختلف متبادل تجاویز پیش کی ہیں ، آئی ایم ایف نےبرآمدی شعبے کو بجلی پر دی گئی سبسڈی ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہےتاکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے 952 ارب روپے کے گردشی قرضے میں کمی لائی جاسکے ، حکومت بجلی کی قیمتوں سے متعلق آئی ایم ایف ٹیم کو قائل کرنے کی کوشش میں ہے۔

سبسڈی کے حوالےسے دونوں ٹیموں نے اصولی اتفاق کر لیا ہے اور بنیادی خسارے کو کم کرنے کیلئے پاکستانی حکام نے تیاری کر لی ہے اور نظر ثانی شدہ سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کے تحت اضافی سبسڈی کی رقم کو کم کر کے 605ارب روپے تک کردیا گیا ہے۔

TAGGED:پاکستان اور آئی ایم ایفجی ایس ٹیسرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلانلیوی کے ہدف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، 200 سے زائدافراد ہلاک
Next Article لاس اینجلیس :گریمی میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

مننی لانڈرنگ کیس:پرویز الہٰی کے بیٹے، بہو کی پراپرٹی،اکاؤنٹس منجمد

لاہور (ویب ڈیسک): عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہی کے بیٹے راسخ الہی اور ان کی بہو اور…

March 18, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران خان فرعون تھا، وہ تاحیات ملک کا بادشاہ بننا چاہتا تھا: پرویز خٹک

مانسہرہ (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے عمران خان کو فرعون قرار دیدیا۔مانسہرہ…

August 28, 2023
پاکستان

فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام والد کے نام پر’میر مرتضیٰ بیرہ‘ رکھ دیا

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کے ہاں…

March 16, 2024
پاکستان

پشین؛ پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، اہلکاروں سمیت 14 زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں 2 بچے جاں بحق اور 14…

August 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?