Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وفاقی کابینہ:مزید 5 نئے معاونین کا اضافہ،ارکان کی تعداد 83 ہوگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وفاقی کابینہ:مزید 5 نئے معاونین کا اضافہ،ارکان کی تعداد 83 ہوگئی
پاکستانتازہ ترین

وفاقی کابینہ:مزید 5 نئے معاونین کا اضافہ،ارکان کی تعداد 83 ہوگئی

Published February 8, 2023
Tags: 5 نئے معاونین خصوصی کابینہ ڈویژن وزیراعظم شہباز
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم شہباز شریف کے 5 نئے معاونین خصوصی کی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد کابینہ ارکان کی تعداد 83 ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق رکن قومی اسمبلی راؤ اجمل، شائستہ پرویز، قیصرشیخ، محمد حامد حمید اور ملک سہیل خان کو وزیراعظم کا معاون خصوصی تعینات کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پانچوں معاونین خصوصی بغیر کسی تنخواہ و مراعات کے کام کریں گے، پانچوں معاونین خصوصی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔

5 نئے معاونین کے بعد وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد 38 ہوگئی ہے جب کہ کابینہ ارکان کی کل تعداد 83 ہوگئی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں 34 وزراء، 7 وزرائے مملکت، 38 معاونین خصوصی اور 4 مشیر شامل ہیں۔

TAGGED:5 نئے معاونین خصوصیکابینہ ڈویژنوزیراعظم شہباز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اداکارہ سنبل اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاری
Next Article مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی مشاق طیارہ حادثہ کا شکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

شیخوپورہ: مسافر ٹرین ٹریک پرکھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی، 20 افراد زخمی

شیخوپورہ(ویب ڈیسک ): قلعہ ستار شاہ اسٹیشن کےقریب مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے…

September 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت چھوڑنے کا اعلان

پشاور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) پرویز خٹک نے بھی پاکستان تحریک انصاف کے پی کی صدارت…

June 2, 2023
پاکستان

شمالی علاقوں میں‌سیاحتی جھیلوں کے اطراف نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر پابندی کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت نے شمالی علاقوں میں جھیلوں کے آس پاس نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر 5 سال کے…

July 18, 2025
پاکستان

ٹرائل کورٹ سےقبل ہائیکورٹ میں درخواست کیسےدائرہو: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائرضمانت قبل از…

March 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?