Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دفترالیکشن کمیشن ملتان پر ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی،ن لیگ رہنما گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > دفترالیکشن کمیشن ملتان پر ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی،ن لیگ رہنما گرفتار
پاکستانتازہ ترین

دفترالیکشن کمیشن ملتان پر ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی،ن لیگ رہنما گرفتار

Published February 8, 2023
Tags: الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہنگامہ آرائی کارکنان میں جھگڑا ملتان
Share
SHARE

ملتان (ویب ڈیسک): ملتان میں الیکشن کمیشن کے دفتر پر ہنگامہ آرائی کے بعد پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا۔ملتان میں آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنان میں جھگڑا ہوگیا جس کے بعد الیکشن کمیشن کا آفس میدان جنگ بن گیا تھا۔

الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہنگامہ آرائی کے بعد ملتان پولیس نے کارروائی کی اور پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کے ڈیرے پر چھاپا مارا۔

پولیس نے ڈیرے سے 10 کارکنوں کو حراست میں لیا۔ اس دوران عامر ڈوگر نے بھی کارکنوں کے ہمراہ گرفتاری دینے پر اصرار کیا اور کہا کہ کارکنوں کوحراست میں لیا ہے تو میں بھی آپ کے ساتھ چلوں گا۔

سٹی پولیس آفیسر ملتان کے مطابق حراست میں لیے گئے کارکنوں پر الیکشن کمیشن میں ہنگامہ آرائی کا الزام ہے، عامر ڈوگر کی گرفتاری کے احکامات نہیں تھے، انہوں نے خود گرفتاری دی۔

دوسری جانب پولیس نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی رانا محمود الحسن کو بھی گرفتار کرلیا، وہ بھی ملتان الیکشن آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تھے۔ تاہم بعد ازاں انہیں رہا کردیا اور پولیس نے مؤقف اپنایا کہ جھگڑےکے وقت رانا محمود الحسن الیکشن کمیشن میں موجود نہیں تھے۔

پولیس نے ن لیگی امیدوار شیخ طارق رشید کو حراست میں لے لیا، انہوں نے آج این اے 155 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

TAGGED:الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہنگامہ آرائیکارکنان میں جھگڑاملتان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی مشاق طیارہ حادثہ کا شکار
Next Article پیٹرول کا بحران،اوگرا کا چیف سیکرٹری پنجاب کو کارروائی کاحکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

لاہور میں غربت سے تنگ شہری نے پوری فیملی کو زہر دیدیا

لاہور (ویب‌ڈیسک): لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں گھرکے سربراہ نے اہلخانہ کو زہریلی گولیاں کھلادیں۔پولیس کے مطابق ملزم نےبیوی…

August 28, 2024
پاکستانتازہ ترین

کوہ سلیمان: بارش، لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیوں کو نقصان،کئی افراد زخمی

ژوب (ویب ڈیسک): بلوچستان اور خیبر پختونخوا (کے پی) کے سرحدی علاقوں میں کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار طوفانی بارش…

April 2, 2023
پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی انتخابات کے فنڈز کا فیصلہ پارلیمنٹ کریگی؛وفاقی کابینہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس دو گھنٹے سے زائد جاری رہنے کے…

April 9, 2023
پاکستان

اس حکومت کی کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد قیصر

پشاور(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہےکہ یہ حکومت زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی۔نجی…

October 31, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?