Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈپٹی ڈائریکٹر ٹوکیواولمپکس کا ٹھیکوں میں بدعنوانی کااعتراف، گرفتاریاں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ڈپٹی ڈائریکٹر ٹوکیواولمپکس کا ٹھیکوں میں بدعنوانی کااعتراف، گرفتاریاں
کھیل

ڈپٹی ڈائریکٹر ٹوکیواولمپکس کا ٹھیکوں میں بدعنوانی کااعتراف، گرفتاریاں

Published February 9, 2023
Tags: Featured اولمپکس کے ٹھیکوں ٹوکیو کرپشن کا انکشاف گرفتاریاں
Share
SHARE

ٹوکیو (اسپورٹس ڈیسک): ٹوکیواولمپکس کے ٹھیکوں کی بولیوں میں بدعنوانی اور کرپشن کا انکشاف ہونے کے بعد ملوث افراد کی گرفتاریاں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابقٹوکیو اولمپکس کے آزمائشی ایونٹس کے ٹھیکوں کی بولیوں میں بدعنوانی سمیت دیگر کی تحقیقات میں مزید سابق عہدیداروں کو گرفتار کیا گیا ہے، ان میں گیمز کے ایک سابق منتظم بھی شامل ہیں۔

موری یاسُواو ٹوکیو اولمپکس اور پیرالمپکس آرگنائزنگ کمیٹی کے آپریشنز بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر تھے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نےمعاہدوں کی بولیوں کی بدعنوانی میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔

موری کو جاپان کے انسداد اجارہ داری قانون کی خلاف ورزی کے شبہ میں بدھ کے روز گرفتار کیا گیا ہے جبکہ تین مختلف کمپنیوں کے تین عہدیداروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ ان میں ملک میں اشتہارات کی سب سے بڑی ایجنسی، دینتسُو، کا ایک سابق عہدیدار بھی شامل ہے۔

وکلائے استغاثہ اور جاپان فیئر ٹریڈ کمیشن کے حکام معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ انہیں شبہ ہے کہ مخصوص کمپنیوں کو معاہدے دلوانے کے لیے آرگنائزنگ کمیٹی نے دینتسُو کے ساتھ سازباز کی ہے۔

تفتیش کار، آزمائشی ایونٹس کی منصوبہ بندی کے لیے معاہدوں کی 26 بولیوں کی چھان بین کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق متعلقہ معاہدے دینتسُو سمیت نو کمپنیوں اور ایک کنسورشیم نے حاصل کیے تھے۔ ان معاہدوں کی مالیت 50 کروڑ ین یا 40 لاکھ ڈالر کے لگ بھگ تھی۔

ذرائع کے مطابق تفتیش کارگیمز کے انعقاد کے معاہدوں کی بولیوں میں بھی ممکنہ بدعنوانی کی چھان بین کر رہے ہیں۔ ان معاہدوں کی مالیت 30 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کے قریب تھی۔

ان کا کہنا ہے کہآزمائشی ایونٹس کے معاہدے حاصل کرنے والوں کو اس طرح کے کام کے لیے صوابدیدی معاہدے کرنے کا اختیار دیا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredاولمپکس کے ٹھیکوںٹوکیوکرپشن کا انکشافگرفتاریاں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈیرہ اسماعیل خان: عسکریت پسندوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ
Next Article بارڈ ناکام ،سوال کاجواب غلط، گوگل کو 100 ارب ڈالر کا نقصان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

عوام پھر شاہ رُخ خان پر برہم، گھر کے باہر پولیس سیکیورٹی بڑھادی گئی

ممبئی (شوبز ڈیسک): پولیس نے بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کے گھر ’منت‘ کے باہر کی سیکیورٹی…

August 28, 2023
انٹرٹینمنٹ

بچن فیملی پر پراپرٹی کا بھوت سوار: ایک ہی دن ایک ہی عمارت میں 10 اپارٹمنٹس خریدلیے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے امیر ترین اداکار باپ بیٹے امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن نے ممبئی کے ملنڈ…

October 25, 2024
پاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول، کھولنے کے بعد آنکھوں میں‌جلن شروع ہوگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کو پاؤڈر سے بھرے دھمکی آمیز…

April 2, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنیکی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی: اسرائیلی اخبار

(ویب ڈیسک): اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنے کی اسرائیلی ٹیکنالوجی…

August 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?