Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تیسری کلاس تک بچوں کو بغیر امتحان آگےبڑھایا جائیگا؛محکمہ تعلیم سندھ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > تیسری کلاس تک بچوں کو بغیر امتحان آگےبڑھایا جائیگا؛محکمہ تعلیم سندھ
پاکستانتازہ ترین

تیسری کلاس تک بچوں کو بغیر امتحان آگےبڑھایا جائیگا؛محکمہ تعلیم سندھ

Published February 9, 2023
Tags: امتحان عیدالفطر کے بعد امتحان کے بغیر آگے پہلی سے تیسری کلاس
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ میں پہلی سے تیسری کلاس کے بچوں کے مزے آگئے، محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولوں کو پہلی سے تیسری کلاس کے بچوں کو امتحان کے بغیر آگے بڑھانے کی ہدایت کردی۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چوتھی سے آٹھویں جماعت تک کے امتحان عیدالفطر کے بعد لیے جائیں گے ۔ سندھ کے تمام نجی اسکولوں میں تعلیمی سال کا آغاز یکم اگست سے ہوگا۔

سندھ میں سردی میں کمی کے بعد محکمہ تعلیم نے اسکول ٹائمنگز میں تبدیلی کردی ، اسکول صبح ساڑھے آٹھ کے بجائے دوبارہ آٹھ بجے کھلیں گے۔

TAGGED:امتحان عیدالفطر کے بعدامتحان کے بغیر آگےپہلی سے تیسری کلاس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جیل بھرو تحریک:بشریٰٰ،فرح گوگی کی گرفتاری سےشروع کیجائے:مریم
Next Article کراچی میں گیس پائپ لائنوں سے گیس نہیں پانی آنے لگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

’9 ماہ سے ناانصافی کا شکارہوں،اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی‘، بشریٰ بی بی عدالت میں رو پڑیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں بیان دیتے ہوئے…

November 4, 2024
تازہ ترینکھیل

کراچی ٹیسٹ تیسراروز: قومی ٹیم بابر اور سلمان کے بغیر میدان میں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز سرفراز احمد قائم مقام کپتان…

December 28, 2022
پاکستانتازہ ترین

‘دیکھتے ہیں کیسے ہمارے خلاف فیصلہ دیتے ہیں’، پی ٹی آئی ورکرکی دوران سماعت ججزکو دھمکی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران خود کو پی…

October 2, 2024
پاکستانتازہ ترین

صومالیہ اور یمن کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر قرار، ہینلے اینڈ پارٹنرز نے فہرست جاری کردی

سنگاپور (ویب ڈیسک): دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں ایک ایشیائی ملک سب سے اوپر جبکہ پاکستان نچلے…

November 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?