Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شہباز شریف کی حکومت میں آٹا مہنگا اور موت سستی ہے،سراج الحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شہباز شریف کی حکومت میں آٹا مہنگا اور موت سستی ہے،سراج الحق
پاکستانتازہ ترین

شہباز شریف کی حکومت میں آٹا مہنگا اور موت سستی ہے،سراج الحق

Published February 10, 2023
Tags: حکومت میں آٹا مہنگا سراج الحق لانگ مارچ موت سستی
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک):سراج الحق نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت میں آٹا مہنگا ہوگیا موت سستی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے شاہدرہ میں لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکمران چاہتے ہیں عوام قربانی دیں لیکن اب عوام نہیں شہباز، عمران ،بلاول اور فضل الرحمان قربانی دیں۔

سراج الحق نے کہا کہ مہنگائی سیاسی پنڈتوں نے بڑھائی، یہ معاشی دہشت گرد ہیں، انہوں نے اپنی پراپرٹی میں اضافہ کیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے یہ بھی کہا کہ میرے اور آپ کے لئے ایک وقت کا کھانا مشکل ہیں لیکن ان کی بلی کا کھانا باہر سے آتا ہے جبکہ اور ان کے کتوں کے لئے بھی باہر سے خوراک آتی ہے۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی حکومت میں آٹا مہنگا ہوگیا موت سستی ہوگئی، ہم آئی ایم ایف کے غلام نہیں، آپ حکومت چھوڑ دیں۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ ترکی میں زلزلہ آیا سب سے پہلے ترکی کے صدر نے اپنا اثاثہ فروخت کرکے عوام کے قدموں میں نچھاور کئے۔

TAGGED:حکومت میں آٹا مہنگاسراج الحقلانگ مارچموت سستی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پارلیمنٹ متنازع : چیف جسٹس کے ریمارکس پر سینیٹ میں شدید اعتراض
Next Article سچل گوٹھ:عوام نے موٹر سائیکل چورپکڑلیا، پولیس کے حوالے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی سیف سٹی منصوبہ: 3 ارب سے زائد کی رقم جاری، جرائم کےخاتمے میں مدد ملے گی؛ ضیا لنجار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں سیف سٹی منصوبے کیلئے 3 ارب سے زائد کی رقم جاری کر دی گئی۔وزیر داخلہ…

May 26, 2024
پاکستانتازہ ترین

27 ویں آئینی ترمیم: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم، جنرل ساحر شمشاد ذمہ داریوں سے سبکدوش

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم ہوگیا جب کہ جنرل ساحر شمشاد اپنی…

November 24, 2025
پاکستان

ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاج، تاجران کراچی کا KE پر FIR کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز اور ٹیکسز کے خلاف تاجر تنظیموں کی جانب…

August 25, 2023
پاکستانصحت

سندھ میں‌ملیریا تیزی سے پھیلنے لگا، 24 گھنٹے میں 586 کیسز رپورٹ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ میں ملیریا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ترجمان صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سندھ…

September 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?