Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سچل گوٹھ:عوام نے موٹر سائیکل چورپکڑلیا، پولیس کے حوالے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سچل گوٹھ:عوام نے موٹر سائیکل چورپکڑلیا، پولیس کے حوالے
پاکستانتازہ ترین

سچل گوٹھ:عوام نے موٹر سائیکل چورپکڑلیا، پولیس کے حوالے

Published February 10, 2023
Tags: تعلق پنجاب سے جرائم پیشہ افراد چور پکڑا سچل تھانے موٹر سائیکل چوری
Share
SHARE

کراچی (نجات نیوز):سچل تھانے کی حدود میں جرائم پیشہ افراد کا راج ہے.سچل گوٹھ سے چور موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔2 روز قبل غازی گوٹھ چانڈیہ چوک کے قریب ڈاکو رات گئے لوٹ مار کرتے رہے۔موقع پر موجود لوگوں کے مطابق تھانہ سچل میں بدامنی کا راج ہے، ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں معمول بن گئی ہیں۔

پکڑے گئے چور کا تعلق پنجاب کے علاقے رحیم یار خان سےہے.

2 روز قبل غازی گوٹھ کے چانڈیہ چوک کے قریب رات گئے 3 موٹر سائیکل سوار دکانداروں اور راہگیروں سےلوٹ مار کرتے رہے تھے تاہم پولیس کا کوئی نام و نشان نہیں ہے۔

پھر آج سچل گوٹھ کے ایف بلاک سے ایک اہم چور موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔

پکڑے گئے چور نے اپنا نام مرتضیٰ ولد نور احمد دشتی بتایا جو عباس ٹاؤن کے گاؤں سہراب میں رہتا ہے اور اس کا تعلق پنجاب کے علاقے رحیم یار خان سے ہے۔

پکڑے گئے چور کو پیٹنے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

TAGGED:تعلق پنجاب سےجرائم پیشہ افرادچور پکڑاسچل تھانےموٹر سائیکل چوری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شہباز شریف کی حکومت میں آٹا مہنگا اور موت سستی ہے،سراج الحق
Next Article لاہور ہائیکورٹ کاالیکشن کمیشن کو الیکشن کی تاریخ کااعلان کرنےکاحکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نئے الیکشن کا انتظار کرنا چاہیے، عمران کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

(ویب ڈیسک ):سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سابقہ قومی اسمبلی کے حلقہ…

August 16, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران کوگرفتاری دینی چاہیےتھی مگریہ کام بہادرکرتےہیں:نوازشریف

لندن (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو…

March 14, 2023
پاکستان

لاڑکانہ: شہید ہدایت لوہار کے قاتلوں کی گرفتاری کیلیے احتیاجی ریلی پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، معروف ادیب تاج جویو اور کئی خواتین زخمی، گرفتار، لاپتہ

لاڑکانہ (ویب ڈیسک): کچھ روز قبل نصیر آباد شہر میں دن دہاڑے قتل کیے گئے قوم پرست رہنما اور نصیر…

March 17, 2024
پاکستانتازہ ترین

وزیر خارجہ کا یو این سیکرٹری جنرل سے رابطہ، توہین قرآن کے واقعات پر گفتگو

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ…

July 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?