Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کیارا ایڈوانی کا اپنی ہی شادی میں رقص
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > ویڈیوز > کیارا ایڈوانی کا اپنی ہی شادی میں رقص
ویڈیوز

کیارا ایڈوانی کا اپنی ہی شادی میں رقص

Published February 11, 2023
Tags: Featured عروسی لباس پہنے کیارا ایڈوانی کا رقص فلم شیرشاہ کا گانا
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک):رواں ہفتے شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی وُڈ جوڑی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے اپنی شادی کی پہلی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کردی ہے۔سددھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی 7 فروری کو راجستھان کے شہر جیسلمیر میں ہوئی تھی جس میں ان دونوں کے خاندان اور قریبی دوست بھی موجود تھے۔

بالی وُڈ جوڑی کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عروسی لباس پہنے کیارا ایڈوانی رقص کرتی ہوئی اپنے انتظار میں کھڑے سدھارتھ ملہوترا تک پہنچتی ہیں جس کے بعد دونوں ایک دوسرے کو پھولوں کے ہار پہناتے ہیں۔

کیارا ایڈوانی جس گانے پر رقص کر رہی ہیں وہ سدھارتھ ملہوترا اور ان کی ساتھ پہلی فلم شیرشاہ کا ہے جو 2021 میں ریلیز ہوئی تھی۔ویڈیو کے اختتام پر دونوں اداکار ایک دوسرے کے سامنے ہاتھ جوڑے بیٹھے بھی نظر آرہے ہیں۔

شادی کے بعد دونوں انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ چکے ہیں جہاں دونوں ایک بار پھر اپنی اپنی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہوجائیں گے۔

TAGGED:Featuredعروسی لباس پہنے کیارا ایڈوانی کا رقصفلم شیرشاہ کا گانا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جیسلمیر میں کیارا ایڈوانی کا اپنی ہی شادی میں رقص
Next Article ترکیہ زلزلہ: پھنسےہوئے 15 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بھارت: ایوارڈ تقریب کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 11 افراد ہلاک

ممبئی (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایوارڈز شو کی تقریب کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 11 افراد ہلاک ہو…

April 17, 2023
پاکستان

یقین ہے ملکی معیشت بہت جلد بہتر ہو جائے گی: وزیر خزانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی طرف گامزن…

July 31, 2023
پاکستان

ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کیے جائیں، عمران خان کی عدالت میں درخواست

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت کے…

August 23, 2024
دلچسپ و عجیب

بالی ساحل: وہیل مچھلیوں کی پراسرار اموات میں‌تیزی

بالی (ویب ڈیسک): بالی کے ساحل پر ایک 17 میٹر لمبی سپرم وہیل مردہ حالت میں پائی گئی جو ایک…

April 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?