Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی عدالت نے بی بی سی پر پابندی کی درخواست مستردکردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارتی عدالت نے بی بی سی پر پابندی کی درخواست مستردکردی
دنیا

بھارتی عدالت نے بی بی سی پر پابندی کی درخواست مستردکردی

Published February 11, 2023
Tags: Featured برطانوی نشریاتی ادارے بھارت مخالف بی بی سی پابندی مسترد
Share
SHARE

نئی دہلی(ویب ڈیسک): بھارتی سپریم کورٹ نے برطانوی نشریاتی ادارے پر پابندی عائد کرنے کی درخواست مسترد کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے پرمکمل پابندی عائد کرنے کی درخواست ہندوانتہا تنظیم نے دائر کی تھی۔ درخواست میں بی بی سی کی رپورٹنگ اور دستاویزی فلموں کو ’ بھارت مخالف‘ ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔

بی بی سی نے وزیراعظم نریندری مودی کے 2002 میں گجرات کے مسلم کش فسادات میں کردار سے متعلق دستاویزی فلم ’ انڈیا؛ دا مودی کوئسچن‘ نشر کی تھی جس میں حملوں کے دوران اپنے پیاروں کو کھو دینے والے مسلمان خاندانوں کے انٹرویوز شامل تھے۔

وزیراعظم نریندر مودی ان دنوں گجرات کے وزیراعلیٰ تھے۔

سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ہندو انتہا پسند تنظیم کے صدر کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اسے بالکل غلط فہمی اور میرٹ کے خلاف قرار دیا۔

عدالت نے درخواست گزار کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ آپ کیا چاہتے ہیں کہ ہم مکمل سینسر شپ عائد کردیں۔

TAGGED:Featuredبرطانوی نشریاتی ادارےبھارت مخالفبی بی سیپابندیمسترد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجلی بلوں پر سبسڈی ختم، مارچ میں اضافی سرچارج لگے گا
Next Article قدرت کامعجزہ!4روز تک ملبے میں دبے زچہ و بچہ کو زندہ نکال لیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حکومتی کوششیں ناکام، آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک مؤخر، عرفان صدیقی کی تصدیق

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): حکومتی وفود کی رات گئے آنیاں جانیاں، رابطے اور جوڑ توڑ سب ناکام ہوگئے اور آئینی ترامیم…

September 16, 2024
دنیا

اسلامو فوبیا کے خلاف ہم سب کو کھڑا ہونا ہوگا؛ اقوام متحدہ

نیویارک (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور…

March 15, 2023
پاکستان

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے؛ آخری دن چیمبر ورک کریں‌گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام ہونے کو ہے اور آج چیف جسٹس پاکستان قاضی…

October 25, 2024
دنیا

سعودی عرب میں دو شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ریاض(ویب ڈیسک): سعودی عرب میں دو شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دو سعودی…

July 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?