Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مشی گن یونیورسٹی:دہشتگرد کی اندھادھند فائرنگ؛3 افراد ہلاک،5 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > مشی گن یونیورسٹی:دہشتگرد کی اندھادھند فائرنگ؛3 افراد ہلاک،5 زخمی
دنیا

مشی گن یونیورسٹی:دہشتگرد کی اندھادھند فائرنگ؛3 افراد ہلاک،5 زخمی

Published February 14, 2023
Tags: Featured اسٹیٹ یونیورسٹی امریکا کی ریاست فائرنگ مشی گن
Share
SHARE

مشی گن(ویب ڈیسک): امریکا کی ریاست مشی گن کی ایک یونیورسٹی میں مسلح شخص نے کیمپس میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق مسلح شخص نے مشی گن کی اسٹیٹ یونیورسٹی کی اکیڈمک اور یونین بلڈنگ میں اندھا دھند فائرنگ کردی۔ پولیس کو حملہ آور کی گولی لگی لاش بھی کیمپس سے مل گئی۔

مسلح شخص نے یونیورسٹی میں داخل ہوتے وقت ماسک پہنا ہوا تھا۔ سی سی ٹی وی فوٹیجز میں اس کی شکل نظر نہیں آرہی ہے۔ مسلح شخص کی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی لاش میں گولی کا نشان اس کی اپنی پستول کا ہے۔ ممکنہ طور پر حملہ آور نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ حملہ آور ایک 43 سالہ سیاہ فام شخص ہے۔

تاحال حملے کی وجہ کی تعین نہیں ہوسکا ہے۔ پولیس نے ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا یونیورسٹی سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ تفتیشی عمل جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس مئی میں ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ میں 18 طلبا سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے تھے اور اسی ماہ ایک اور واقعے میں نسل پرست سفید فام شخص نے سیاہ فام افراد پر فائرنگ کرکے 10 افراد کو قتل کردیا تھا۔

TAGGED:Featuredاسٹیٹ یونیورسٹیامریکا کی ریاستفائرنگمشی گن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میران شاہ:سی ٹی ڈی پر حملہ، جوابی کارروائی،7 دہشتگرد ہلاک
Next Article جمائما کیساتھ پاکستان میں پیش آئے ناخوشگوار واقعات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

کینیڈا: جنگلات میں بدترین آگ،22 ہزارافرادبے گھر،ایمرجنسی نافذ

کینیڈا (ویب ڈیسک): کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو دہائی کی بدترین آگ قرار دیا گیا ہے جب…

August 19, 2023
صحت

جم جانیوالی خواتین کیلیےخوشخبری؛وزن کم کرنے کاآسان نسخہ

کیمبرج شائر(ہیلتھ ڈیسک):عموماً لوگوں کو گھر کی صاف صفائی کرنے میں انتہائی اکتاہٹ ہوتی ہے لیکن ایک تحقیق میں معلو…

February 8, 2023
پاکستان

عمران، گنڈاپور اور دیگران کیخلاف اقدام قتل، دہشتگردی اور ریاست پر حملے کا مقدمہ درج

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سمیت دیگر کے…

October 8, 2024
پاکستانصحت

کراچی میں خناق کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، 100بچوں کی اموات

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں خناق کے کیسز اور اس سے بچوں کی اموات میں غیر معمولی اضافہ ہو…

October 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?