Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مذہبی جنون:مدھیہ پردیش میں ہندو مسلم فساد ،دفعہ 144 نافذ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > مذہبی جنون:مدھیہ پردیش میں ہندو مسلم فساد ،دفعہ 144 نافذ
دنیا

مذہبی جنون:مدھیہ پردیش میں ہندو مسلم فساد ،دفعہ 144 نافذ

Published February 14, 2023
Tags: Featured مدھیہ پردیش ہندو مسلم کشیدگی ہنومان کی مورتی لگانے پر
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک مسلمان کے گھر جبراً ہنومان کی مورتی نصب کرنے پر ہندو مسلم کمیونٹی میں کشیدگی بڑھ گئی ہے.خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو مسلم کمیونٹی میں کشیدگی بڑھ گئی ہے جب کہ انتہا پسند ہندوؤں سے تصادم میں اعلیٰ پولیس افسران سمیت کئی اہلکار زخمی ہوگئےہیں۔

رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش میں انتہا پسند ہندوؤں نے ایک مسلمان کے گھر جبراً ہنومان کی مورتی نصب کی تھی جس کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوا۔انتہا پسند ہندوؤں نے ایک چرچ کو آگ بھی لگا دی ہے جب کہ مدھیہ پردیش کے ہندو مسلم فساد سے متاثرہ علاقے میں دفعہ 144 نافذ کرنی پڑی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مورتی نصب کرنے کے معاملے پر ہندوؤں اور مسلمانوں کے مابین سخت کشیدگی ہے جب کہ پولیس کا دعویٰ ہے کہ صورت حال کنٹرول میں ہے اور سب امن وامان ہے، علاقے میں سیکیورٹی وجوہات کے باعث بھاری پولیس فورس تعینات کردی گئی ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ انتہا پسندوں نے ہنومان کی مورتی گھر میں نصب کرنے کے بعد منتر پڑھنے کا آغاز کردیا تھا جس پر مسلمانوں کے مابین تشویش پھیل گئی تھی۔

بعد ازاں گھر کے باہر عوام جمع ہوگئی جب کہ انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں پر پتھراؤ کیا جس کے جواب میں مسلمانوں نے بھی انتہا پسندوں پر پتھراؤں شروع کردیا تھا جب کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مجمعے کو منتشر کردیا تھا۔

TAGGED:Featuredمدھیہ پردیشہندو مسلم کشیدگیہنومان کی مورتی لگانے پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: PSL میں آج کنگز اور زلمی ٹکرائیں گے،ٹکٹس نایاب
Next Article واشنگٹن میں ویلنٹائن ڈے پر کتوں کے ذریعےپھولوں کی ڈیلیوری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو 29 رنز سے شکست

برسبین - آسٹریلیا (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا گیا جس…

November 14, 2024
کھیل

محسن نقوی نے پی سی بی میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب کرلیں

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ادارے میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب…

April 14, 2024
پاکستانکاروبار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی درگت بن گئی، قدر میں‌11 روپےکمی

کراچی (ویب ڈیسک): اوپن مارکیٹ میں روپےکی قدر مستحکم ہوئی ہے اور ڈالر 11 روپے سستا ہو کر 300 روپے…

June 1, 2023
پاکستان

عدالتی حکم کے باوجود سائفر کیس ٹرائل جیل میں ہی کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہےکہ ایس…

November 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?