Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بنگلور ویمن کرکٹ‌ٹیم کی مینٹور بن گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بنگلور ویمن کرکٹ‌ٹیم کی مینٹور بن گئی
کھیل

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بنگلور ویمن کرکٹ‌ٹیم کی مینٹور بن گئی

Published February 15, 2023
Tags: Featured ثانیہ مرزا ٹینس اسٹار رائل چیلنجرز بنگلور ویمن کرکٹ ٹیم کی مینٹور
Share
Mumbai: Tennis player Sania Mirza during a mother's day photo shoot in Mumbai, on May 12, 2019. (Photo: IANS)
SHARE

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): بھارت کی سابق ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو ویمن کرکٹ ٹیم کی مینٹور مقرر کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا کو ویمن پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلورکا مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔

فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا ویمن اسپورٹس میں ایک رول ماڈل ہیں، ہمارے لیے یہ خوشی اور اعزاز کی بات ہے کہ ثانیہ مرزا ٹیم کی مینٹور ہیں،ثانیہ ایک ایسی شخصیت ہیں کہ جن کے ساتھ پلیئرز اچھے انداز میں بات کر سکتی ہیں۔

دوسری جانب ثانیہ مرزا نے بھی ویمن کرکٹ ٹیم کی مینٹور بننے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ ویمن پریمیئر لیگ سے انڈین ویمن کرکٹ اور مضبوط ہوگی۔

View this post on Instagram

A post shared by Royal Challengers Bangalore (@royalchallengersbangalore)

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا 6 گرینڈ سلم اور 43 ڈبلیو ٹی اے ٹائٹلز جیت چکی ہیں، دوسری جانب بھارت میں ویمن پریمیئر لیگ کا پہلی مرتبہ انعقاد کیا جا رہا ہے ۔

TAGGED:Featuredثانیہ مرزاٹینس اسٹاررائل چیلنجرز بنگلورویمن کرکٹ ٹیم کی مینٹور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بینکنگ اوراے ٹی سی عدالتوں کاعمران خان کو آج ہی پیش ہونیکا حکم
Next Article فلم ‘لگان’ کے کرکٹ میچ کمینٹیٹر اداکار جاوید امروہی انتقال کرگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بھارت نےاپنی بیس بال ٹیم کو پاکستان آنے سے بارڈر پرروک دیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی بیس بال ٹیم کو بھارتی سیکیورٹی حکام نے واہگہ بارڈر پر روک لیا۔ پاکستانی ویزے اور…

January 25, 2023
پاکستان

امریکی وفاقی اپیلز کورٹ میں پہلےسندھی عدیل منگی کو جج لگانےکا فیصلہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک):‌امریکا کے صدر جو بائیڈن نے وفاقی اپیلز کورٹ میں پاکستانی امریکن شہری عدیل منگی کو جج نامزد…

November 16, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کو بھوک لگ سکتی ہے؟ تحقیق شروع

پنسلوانیا (ٹیک ڈیسک): کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کو بھوک لگ سکتی ہے؟ اور اس کیلئے وہ اپنا من پسندیدہ…

October 9, 2023
دلچسپ و عجیبدنیا

یورپ میں تباہ کن جنگ اور آبادی میں کمی کا عمل آئندہ برس شروع ہوجائیگا؛ بابا وانگا کی پیش گوئیاں

بلغاریہ (ویب‌ڈیسک): بلغاریہ کی نابینا خاتون باباوانگا کی جانب سے کی گئیں پیش گوئیوں کے مطابق 2025 میں یورپ میں…

October 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?