Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک 63 ہزار 868 ارب روپےکا مقروض؛ اسٹیٹ بینک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک 63 ہزار 868 ارب روپےکا مقروض؛ اسٹیٹ بینک
پاکستانکاروبار

ملک 63 ہزار 868 ارب روپےکا مقروض؛ اسٹیٹ بینک

Published February 16, 2023
Tags: Featured اسٹیٹ بینک بلند ترین سطح ملکی قرضے واجبات
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملکی قرضے اور واجبات تاریخ کی بلند ترین سطح 63 ہزار 868 ارب روپے پر پہنچ گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کی طرف سے 2022 کے قرضوں اور واجبات سے متعلق جاری کردہ دستاویز کے مطابق اتحادی حکومت کے پہلے 9 ماہ میں قرضے اور واجبات 10 ہزار 324 ارب روپے تک بڑھ گئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے آخری 9 ماہ میں قرض اور واجبات 5 ہزار 717 ارب روپے تک بڑھ گئے تھے۔

اسٹیٹ بینک کی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ 2022 میں قرضوں اور واجبات میں 12 ہزار 143 ارب روپے کا اضافہ ہوا اسی طرح ملک پر قرضے اور واجبات ریکارڈ 63 ہزار 868 ارب روپے پر پہنچ گئے ہیں۔

اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ اپریل سے دسمبر 2022 کے دوران مقامی قرض میں 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا جبکہ اسی عرصے میں بیرونی قرض اور واجبات میں 4 ہزار 585 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔دستاویز میں بتایا گیا کہ ملک پر اندرونی قرض کا حجم 33 ہزار 116 ارب روپے سے تجاویز کر گیا ہے جبکہ بیرونی قرضے اور واجبات 26 ہزار 127 ارب روپے ہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے کہا کہ مارچ 2022 تک ملک پر قرضے اور واجبات 53 ہزار 561 ارب روپے تھے جبکہ اتحادی حکومت کے پہلے 9 ماہ (اپریل تا دسمبر ) کے دوران قرضوں اور واجبات میں اوسط ماہانہ اضافہ تقریباً 1150 ارب روپے بنتا ہے۔

مزید کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے آخری 9 ماہ یعنی جولائی 2021 تا مارچ 2022 کے دوران قرضوں اور واجبات میں ماہانہ اوسط اضافہ تقریبا 635 ارب روپے تھا۔

TAGGED:Featuredاسٹیٹ بینکبلند ترین سطحملکی قرضےواجبات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article منی لانڈرنگ: FIA کیجانب سے فرح گوگی اور ان کا شوہر طلب
Next Article ملک میں قبل از وقت گرمی،مٹھی میں40ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

رادھیکا آپٹے نےبالی وڈ انڈسٹری میں پائی جانیوالی ہراسانی اور بے حسی کا راز فاش کردیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے نے دوران حمل پیش آنیوالے چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے بالی وڈ…

August 8, 2025
سونے کی فی تولہ قیمت
کاروبار

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان جمیز اینڈ جیولرز…

December 18, 2022
انٹرٹینمنٹ

سمونا چکرورتی شو کے دوران کپل شرما کی حرکت سے خفا ہوگئی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی ٹی وی اسٹار اور دی کپل شرما شو کی معروف اداکارہ سمونا چکرورتی نے انکشاف کیا…

July 16, 2023
دنیا

حماس پر راکٹ فائر کا الزام لگاکر اسرائیل کی غزہ شہر پر بمباری

غزہ (ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر بمباری کی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج…

February 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?