Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک میں قبل از وقت گرمی،مٹھی میں40ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک میں قبل از وقت گرمی،مٹھی میں40ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ
پاکستانتازہ ترین

ملک میں قبل از وقت گرمی،مٹھی میں40ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ

Published February 16, 2023
Tags: تھرپارکر فروری میں یکارڈ گرمی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): تھرپارکر میں فروری کے مہینے میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ملک بھر میں گرمی کا موسم قبل از وقت آچکا ہے.مٹھی میں فروری کے مہینے میں چھ سال بعد شدید گرمی پڑی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کو مٹھی میں شدید گرمی ریکارڈ کی گئی.

آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، 19 فروری 2017ء کو مٹھی کا پارہ 38.5 ڈگری ریکارڈ ہوا تھا جس کے بعد آج 19 فروری کے دن سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ ہوا ۔

TAGGED:تھرپارکرفروری میںیکارڈ گرمی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک 63 ہزار 868 ارب روپےکا مقروض؛ اسٹیٹ بینک
Next Article کراچی کنگز کومسلسل دوسری شکست،اسلام آباد کی4 وکٹوں سے جیت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: نثار شہید پارک میں فیملی کے بغیر داخلے پر پابندی عائد

(ویب ڈیسک):ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی ( ڈی ایچ اے) کراچی نے نثار شہید پارک میں علاقہ مکینوں کے سوا غیر رہائشی…

June 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

ڈی جےسندھ کالج کراچی میں اورینٹیشن ڈے کی تقریب منعقد کی گئی

کراچی (ویب ڈیسک): ڈی جےسندھ گورنمنٹ سائنس کالج کراچی میں نئے داخل ہونے والے فرسٹ ایئر کے طلباء کے لیے…

August 5, 2023
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو ٹی وی چینلز کے خلاف…

May 24, 2024
پاکستان

وکلاء کنونشن: عدالت عظمیٰ سپریم کورٹ بل پرحکم امتناع ختم کرے، اعلامیہ

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ میں وکلاء کنونشن میں شریک سپریم کورٹ بار کے سابق صدور پارلیمنٹ کی حمایت میں سامنے…

April 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?