Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ماتھیلو میں مہنگائی کے مارے5 بچیوں کے باپ نےخودکشی کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ماتھیلو میں مہنگائی کے مارے5 بچیوں کے باپ نےخودکشی کرلی
پاکستان

ماتھیلو میں مہنگائی کے مارے5 بچیوں کے باپ نےخودکشی کرلی

Published February 16, 2023
Tags: Featured خودکشی گائوں دودو مہر مہنگائی کے باعث میرپور ماتھیلو
Share
SHARE

میرپور ماتھیلو (نجات نیوز ): ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث گھر کا خرچ چلانا مشکل ہوگیا، میرپور ماتھیلو کے نواحی گائوں دودو مہر میں 5 سالہ بچی نے بے روزگاری سے تنگ آکر مبینہ طور پر پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ علاقہ میں سوگ کی صورتحال، غریبوں کی مدد کے نام پر لاکھوں روپے بٹورنے والی فلاحی تنظیمیں، منتخب نمائندے اور این جی اوز عوام سے لاتعلق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں بڑھتی ہوئی غربت نے غریب عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے، گزشتہ روز میرپور ماتھیلو کے نواحی گائوں دودو مہر میں پانچ بیٹیوں کے باپ شبیر احمد نائچ نے بھوک اور بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ جانے دو

اس کی نعش کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے لواحقین نے ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا۔

لاش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا اور لڑکیاں سینہ کوبی کرنے لگیں، علاقے میں سوگ کی فضا چھاگئی۔

اس حوالے سے علاقہ مکینوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باوجود منتخب نمائندے اور تنظیمیں جو غریبوں کی مدد کے نام پر ماہانہ لاکھوں روپے بٹورتی ہیں وہ سب عوام سے لاتعلق ہو چکے ہیں۔وہ سب صرف فیس بک تک محدود ہیں.

انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں ثروت مندوں سمیت منتخب نمائندے اپنے علاقوں میں رہنے والے غریبوں کا خیال رکھنا چاہیے تاکہ ایسے واقعات میں کمی لائی جا سکے۔

TAGGED:Featuredخودکشیگائوں دودو مہرمہنگائی کے باعثمیرپور ماتھیلو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کنگز کومسلسل دوسری شکست،اسلام آباد کی4 وکٹوں سے جیت
Next Article مہنگائی،بیرونی آبادکاری کیخلاف سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا لانگ مارچ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقات

لاہور (ویب‌ڈیسک): نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جاتی امرا رائیونڈ میں سرکاری مصروفیات جاری ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق…

February 22, 2024
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے فائنل, ارجنٹائن کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس
کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2022: کون ہوگا عالمی چیمپئن، میسی کی ارجنٹینا یا فرانس؟ فیصلہ آج ہوگا

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹائن کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس سے ہوگا جس میں…

December 18, 2022
صحت

سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا، مہم کے دوران…

November 27, 2023
پاکستانکاروبار

غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری، میاں‌مشتاق کمیٹی سربراہ مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی…

May 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?