Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کرنٹ سےمعذور بچے کو عدالتی حکم پر بھی معاوضے کےمحض آسرے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کرنٹ سےمعذور بچے کو عدالتی حکم پر بھی معاوضے کےمحض آسرے
پاکستان

کرنٹ سےمعذور بچے کو عدالتی حکم پر بھی معاوضے کےمحض آسرے

Published February 9, 2023
Tags: Featured ڈھائی کروڑ روپے کرنٹ سے متاثرہ بچے کے الیکٹرک اور سندھ حکومت
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کے الیکٹرک اور سندھ حکومت پانچ سال بعد کرنٹ لگنے سے متاثرہ بچے کو ڈھائی کروڑ روپے دینے پر رضا مند ہوگئے۔

21 اگست 2018 میں احسن آباد میں بجلی کے تار گرنے سے آٹھ سالہ محمد عمر کے دونوں بازو ضائع ہوگئے تھے۔

سندھ ہائی کورٹ میں غفلت ثابت ہونے پر کے الیکٹرک نے محمد عمر کے مصنوعی بازوؤں کا خرچہ اٹھانے کی یقین دہانی کرائی تھی مگر یہ وعدہ وفا ہونے کے انتظار میں محمد عمر کی زندگی کے پانچ سال بازوؤں کے بغیر ہی گزر گئے۔

معاملہ سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی میں آنے کے بعد ایک بار پھر کے الیکٹرک اور سندھ حکومت نے والدین کے ساتھ رقم کی فراہمی کا معاہدہ کرلیا ہے۔

TAGGED:Featuredڈھائی کروڑ روپےکرنٹ سے متاثرہ بچےکے الیکٹرک اور سندھ حکومت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں گیس پائپ لائنوں سے گیس نہیں پانی آنے لگا
Next Article سابقہ صدر آصف زرداری خصوصی طیارے سےاچانک دبئی روانہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

جاپان کا نیا ایچ تھری راکٹ کامیابی کے ساتھ خلائی سفر پر روانہ

ٹوکیو (ٹیک ڈیسک): جاپان کا نیا فلیگ شپ ایچ تھری راکٹ آج کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا گیا، مذکورہ…

February 17, 2024
دنیا

مقبوضہ کشمیر: یاتریوں کی بس کھائی میں گر گئی؛ 10 ہلاک، 55 زخمی

سری نگر (ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں مسافر بردار بس اور کار کے کھائی میں…

May 30, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

اب ہوٹل بھی ہوا میں‌اُڑینگے: جوہری توانائی سے چلنیوالےعظیم الجثہ ہوٹل کا منصوبہ پیش

کراچی (ٹیک ڈیسک): ماہرین نے جوہری توانائی سے چلنے والے ایک عظیم الجثہ ہوٹل ’اسکائی ٹینک‘ کا تصور پیش کیا…

April 3, 2024
انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ کے مشہور آرٹ ڈائریکٹر نتن ڈیسائی کی موت خودکشی قرار

(ویب ڈیسک): بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم 'لگان' کے مشہور آرٹ ڈائریکٹر نتن ڈیسائی نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے…

August 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?