کراچی (ویب ڈیسک): ہالی ووڈ کی معروف سیریز ایوینجرز میں دکھائے گئے کردار آئرن میں کے سوٹ کو دیکھتے ہوئے ایک باپ نے اپنے بیٹے کے لیے حقیقت میں آئرن مین سوٹبنالیا. ایجاد کیے گئے آئرن مین سوٹ کی نمائش بھی کی گئی . نمائش کی ویڈیو ریکارڈ کی گئی .
ویڈیو میں سوٹ ایجاد کرنے والے باپ نے خود وہ سوٹپہن کر عوام کے روبرو سوٹ کی پرزینٹیشن دی.
ویڈیو میں وہ شخص سوٹ کو کے اسٹارٹ ہونے اور پھر ہوا کے پریشر دینے اور آخر میں وہ شخص اڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے .