Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستانی فلمسازکی اسلاموفوبیا پر مبنی فلم نےلندن فلم فیسٹیول لوٹ لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پاکستانی فلمسازکی اسلاموفوبیا پر مبنی فلم نےلندن فلم فیسٹیول لوٹ لیا
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی فلمسازکی اسلاموفوبیا پر مبنی فلم نےلندن فلم فیسٹیول لوٹ لیا

Published January 8, 2023
Tags: Featured اسلاموفوبیا انڈیاز سفرون برج دستاویزی فلم لندن فلم فیسٹیول
Share
SHARE

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستانی فلمساز کی انڈیا میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا پر مبنی دستاویزی فلم نے لندن فلم فیسٹیول میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ شہزاد حمید احمد کی فلم ’انڈیاز سفرون برج‘ بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی جانب سے ہندوؤں کو مسلح کرنے پر تحقیق و تفتیش کرتی ہے۔

بھارت میں اسلاموفوبیا کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ پاکستانی فلمساز کی دستاویزی فلم نے 2022 کا ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل براڈ کاسٹنگ ایوارڈ جیتا ہے۔

’انڈیاز سفرون برج‘ میں شہزاد حمید نے گائے کے تقدس کی آڑ میں مسلمانوں پر کیے گئے پرتشدد حملوں سے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ کس طرح انڈیا کی سیکولر پوزیشن صرف دکھاوے کی شے رہ گئی۔

دستاویزی فلم اس بات کو بھی تقویت فراہم کرتی ہے کہ حکمران بے جے پی اور آر ایس ایس نظریاتی طور پر ایک دوسرے سے ملے ہوئے ہیں۔

مذہبی عدم برداشت کی سنگین صورتحال پر عالمی مذہبی آزادی پر اقوام متحدہ کے کمیشن نے بھارت کو مذہبی آزادی والے ممالک کی بلیک لسٹ میں شامل کرنے کی تجویز بھی دی تھی۔

جیوری کے ممبران شہزاد حمید کی فلم میں کہانی سنانے کے انداز اور پیچیدہ مسائل کو متوازن طریقے سے پیش کرنے پر بہت متاثر ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ شہزاد حمید اپنی دستاویزی فلموں سے متعدد عالمی اعزازات اپنے نام کرچکے ہیں اور 2016 میں ان کو ’پاکستان آگہی جرنلسٹ‘ کا اعزاز دیا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredاسلاموفوبیاانڈیاز سفرون برجدستاویزی فلملندن فلم فیسٹیول
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انسانی دماغی بافت کی نئی تحفظاتی تہہ دریافت
Next Article 6000 نوری سال دور سانپ نما جھرمٹ میں چھپی ستارہ فیکٹری دریافت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی چھٹی وکٹ 140 رنز پر گر گئی

(ویب ڈیسک ): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے…

October 31, 2023
انٹرٹینمنٹ

امریکی گلوکارہ وکٹوریہ کا میوزک انڈسٹری کی’طاقتور‘ شخصیت پرجنسی زیادتی کا الزام

نیو یارک (شوبز ڈیسک):ہسپانوی نژاد امریکی گلوکارہ وکٹوریہ کینال نے میوزک انڈسٹری کے ایک "انتہائی طاقتور" شخص پر جنسی ہراسانی…

August 18, 2025
دنیا

فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالنے پر برطانوی یونیورسٹی کے سیکڑوں طلبہ معطل

لندن (ویب ڈیسک): فلسطینیوں پر ظلم و بربریت ڈھانے والے اسرائیل کے حامی ملک برطانیہ کی یونیورسٹی میں غزہ کیلئے…

October 19, 2023
انٹرٹینمنٹ

جیسلمیر میں کیارا ایڈوانی کا اپنی ہی شادی میں رقص

کراچی (شوبز ڈیسک):رواں ہفتے شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی وُڈ جوڑی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے اپنی…

February 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?