Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جھاڑکھنڈ بھارت میں گلائیڈر طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > جھاڑکھنڈ بھارت میں گلائیڈر طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ
دلچسپ و عجیب

جھاڑکھنڈ بھارت میں گلائیڈر طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ

Published March 24, 2023
Tags: Featured آن بورڈ کیمرے میں گلائیڈر کے گرنے کا منظر محفوظ چھوٹا سا ہلکا پھلکا ہوائی جہاز صرف دو لوگوں کو لے جانیوالا جہاز
Share
SHARE

جھاڑکھنڈ (ویب ڈیسک): بھارت میں گلائیڈر طیارہ ٹیک آف کے تھوڑی دیر بعد ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے، حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا۔بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بھی خوف سے کانپ گئے۔

ایک پرائیویٹ جوئےرائیڈ گلائیڈر جو چھوٹا سا ہلکا پھلکا ہوائی جہاز جسے صرف دو لوگوں کو لے جانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جھاڑکھنڈ کے شہر دھنباد میں ایک عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔

آن بورڈ کیمرے میں ریکارڈ ہونے والے منظر میں گلائیڈر کے گرنے کا منظر محفوظ ہوگیا جس میں گلائیڈر طیارہ گھر میں گرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، حادثے میں پائلٹ اور ایک مسافر بچہ زخمی ہوگیا۔

धनबाद -ग्लाइडर क्रैस का लाइव वीडियो आया सामने…उड़ान भरने के बाद ही क्रैश हो गया था ग्लाइडर…#Dhanbad #Jharkhand pic.twitter.com/WzO0sJKuaE

— FirstJharkhand (@firstjharkhand) March 24, 2023

سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلائیڈر نے بارواڈا ہوائی اڈے کے رن وے سے اڑان بھری تھی کہ تھوڑی دیر بعد پیرا گلائیڈر پائلٹ سے بے قابو ہوگیا۔

طیارہ بے قابو ہوکر برسا منڈا پارک کے قریب نیلیش کمار نامی شخص کے گھر پر گرا تاہم گرنے سے کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ نیلیش کمار نے میڈیا کو بتایا کہ اس کے دو بچے جو وہاں کھیل رہے تھے وہ بھی بال بال بچ گئے۔

مقامی حکام نے بتایا ہے کہ پائلٹ اور پرواز میں سوار ایک 14 سالہ مسافر لڑکا شدید زخمی ہوگئے ہیں اور انہیں طبی امداد کیلئے اسپتال لے جایا گیا ہے۔

زخمی مسافر کی شناخت پٹنہ کے کش سنگھ (14) کے طور پر کی گئی ہے جو اپنے ماموں پون سنگھ کے دھنباد گھر آیا تھا۔ لڑکا بارواڈا ہوائی پٹی سے ایک پرائیویٹ ایجنسی کے ذریعے چلائے جانے والے گلائیڈر میں خوشی منانے گیا تھا۔

پائلٹ کے ساتھ بیٹھے 14 سالہ مسافر لڑکے کی شناخت پٹنہ کے 14 سالہ کش سنگھ کے نام سے کی گئی ہے جو اپنے ماموں پون سنگھ کے گھر دھنباد آیا تھا، جس نے تفریح کی غرض سے ایک پرائیویٹ ایجنسی کے ذریعے چلائے جانے والے گلائیڈر میں سفر کیا

TAGGED:Featuredآن بورڈ کیمرے میں گلائیڈر کے گرنے کا منظر محفوظچھوٹا سا ہلکا پھلکا ہوائی جہازصرف دو لوگوں کو لے جانیوالا جہاز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article واٹس ایپ گروپ کال اور ٹوئٹر بلیو ٹک سبسکرپشن سروس متعارف
Next Article پیپلز الیکٹرک بس مزید نئے روٹس پر چلائی جائینگی؛ شرجیل میمن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعظم متحدہ عرب امارات پہنچ گئے،ابو ظہبی ایئرپورٹ پر استقبال

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، جہاں وہ یواے ای کی قیادت…

January 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

حکومت کیجانب سے دہشتگردوں سے متعلق شواہد عمران کے حوالے، محاصرہ ختم

لاہور (ویب ڈیسک): کمشنر لاہور کی سربراہی میں قائم تین رکنی حکومتی ٹیم نے زمان پارک میں عمران خان سے…

May 19, 2023
پاکستان

کراچی: خود کو حساس ادارے کے اہلکار ظاہر کرنیوالے برمی گینگ کے 5 ڈاکو گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے مقابلے کے بعد برمی گینگ کے 5 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے…

October 19, 2023
پاکستانصحت

پنجاب ڈینگی کی لپیٹ میں: 24گھنٹوں میں 27کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 447 ہوگئی

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 27 کیسز رپورٹ ہوئے۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ…

September 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?