Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سعودی عرب کیجانب سے ایک نئی مفت ویزا پالیسی متعارف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > سعودی عرب کیجانب سے ایک نئی مفت ویزا پالیسی متعارف
دنیا

سعودی عرب کیجانب سے ایک نئی مفت ویزا پالیسی متعارف

Published January 31, 2023
Tags: Featured چار دن کا مفت ٹرانزٹ ویزا متعارف سعودی عرب نے بائی ائیر آنے والوں کے لیے ملک میں چار دن قیام پذیر ہوسکیں گے
Share
SHARE

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک):سعودی عرب نے بائی ائیر آنے والوں کے لیے چار دن کا مفت ٹرانزٹ ویزا متعارف کروا دیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے ایک نئی مفت ویزا پالیسی متعارف کروائی ہے جس کے تحت وہ افراد جو ملک میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے، مسجد نبوی ﷺ کی زیارت ، سیاحتی مقامات کی سیر اور سیرو تفریح کی غرض سے آئے گیں، وہ اسے حاصل کرنے کے اہل ہوں گے اور ملک میں چار دن قیام پذیر ہوسکیں گے۔

یہ سہولت صرف سعودیہ ائیر لائنز اور فلائناس ائیرلائنز میں سفر کرنے والوں کے لیے ہی ہے، ویزے کے لیے مسافر دونوں ائیر لائنز کی ویب سائٹس پر درخواست جمع کراسکتے ہیں، جہاں فوراً سہولیات میسر کی جائے گی۔

سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا کہ اس ویزا پالیسی کو متعارف کروانے کا مقصد ملک میں سیاحت کو فروغ دینا ہے۔

اس کے علاوہ سعودی ائیر لائنز اور فلائناس ائیرلائنز سے ٹکٹ لینے والوں کے لیے یہ ویزا تین ماہ تک کارآمد رہے گا جب کہ اس سے قبل رواں ماہ کے آغاز میں سعودی ائیر لائنز کے ترجمان کی جانب سے اعلان کیا گیا تھاکہ ٹکٹ خریدنے والے کو ائیر لائن فری ٹورسٹ ویزا فراہم کردے گی۔

ترجمان کی جانب سے مزید بتایا گیا تھا کہ ویزا صرف ان لوگوں کو فراہم کیا جائے گا جو ملک میں سیاحت اور عمرے کی ادائیگی کے لیے آئیں گے۔

TAGGED:Featuredچار دن کا مفت ٹرانزٹ ویزا متعارفسعودی عرب نے بائی ائیر آنے والوں کے لیےملک میں چار دن قیام پذیر ہوسکیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مطالبات پر عملدرآمد: پاکستان کی آئی ایم ایف سےمہلت طلب
Next Article چین میں تباہی پھیلانے والا کورونا وائرس بی ایف 7 کراچی میں ظاہر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سانحہ نو مئی: 14 مقدمات کی تفتیش مکمل، عمران خان 10 کیسز میں قصوروار قرار

لاہور (ویب ڈیسک): سانحہ نو مئی کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 14 مقدمات کی تفتیش مکمل کرلی جس میں چیئرمین…

September 12, 2023
پاکستان

انتخابات از خود نوٹس کیس چار تین سے مسترد ہوا، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے…

April 7, 2023
کاروبار

بجٹ کی تیاری،مسودہ تیار ، آئی ایم ایف کیساتھ مشاورت شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) : وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر…

May 14, 2023
دنیا

غزہ :اسپتال پر اسرائیلی حملہ، 500 افراد ہلاک،متعدد ممالک کی مذمت، امریکا کی اسرئیل کی حمایت

کراچی (ویب ڈیسک): اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ میں قائم اسپتال پر فضائی حملے میں 500 سے زائد افراد…

October 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?