Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شدید خشک سالی سے میکسیکو کی جھیل میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > شدید خشک سالی سے میکسیکو کی جھیل میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں
دنیا

شدید خشک سالی سے میکسیکو کی جھیل میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں

Published June 11, 2024
Tags: Featured امریکی خبر رساں ادارے (سی این این) کے مطابق میکسیکو کی شمالی ریاست چیہواہوا کی سرکاری اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ خشک سالی سے ریاست چیہواہوا خاص
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): خشک سالی سے میکسیکو کی جھیل میں ہزاروں کی تعداد میں مردہ مچھلیاں پائی گئیں۔موسمیاتی تبدیلوں کے اثرات ناصرف انسان بلکہ بے زبان جاندار بھی بھگت رہے ہیں اور یہ اثرات کسی ایک خطے نہیں بلکہ دنیا بھر میں رونما ہو رہے ہیں۔

امریکی خبر رساں ادارے (سی این این) کے مطابق میکسیکو کی شمالی ریاست چیہواہوا کی جھیل میں پانی خشک ہونے سے ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی ماہرین نے مچھلیوں کے مرنے کا الزام خشک سالی پر لگاتے ہوئے کہا کہ یہ مچھلیاں طویل خشک سالی کی وجہ سے مری ہیں۔

ماہرین نے کہا کہ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا جس کے سبب جھیل میں پانی کی سطح کم ہوگئی ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کسی نہ کسی قسم کی خشک سالی میکسیکو کے تقریباً 90 فیصد حصے کو متاثر کر رہی ہے جس کی شرح 2011 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔

سرکاری اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ خشک سالی سے ریاست چیہواہوا خاص طور پر شدید متاثر ہوئی ہے اور اس کا بیشتر علاقہ خشکی کی انتہائی سطح کی لپیٹ میں ہے۔

مقامی ماہرین کے مطابق دیگر جاندار بھی خشک سالی سے متاثر ہو رہے ہیں جبکہ خشک سالی کی وجہ سے کسانوں کو کاشتکاری میں بھی مسائل کا سامنا ہے۔

TAGGED:Featuredامریکی خبر رساں ادارے (سی این این) کے مطابق میکسیکو کی شمالی ریاست چیہواہوا کیسرکاری اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ خشک سالی سے ریاست چیہواہوا خاص
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کونگو میں انتہا پسنددہشتگردوں کے 3 گاؤں پرحملے، 41 افراد ہلاک
Next Article پری مون سون کی بارشیں کب سے شروع ہو رہی ہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

انتظامی کمیٹی: شاہد آفریدی،ثنا میر مستعفی، ہارون رشید دوبارہ شامل

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری انتظامی کمیٹی کے 3 ارکان (سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی، خواتین…

February 2, 2023
دنیا

بنگلہ دیش: تربیتی طیارہ کالج پر گرکر تباہ، 19 افراد جاں بحق 100 کے قریب زخمی

ڈھاکہ (ویب‌ڈیسک): بنگلہ دیش میں تربیتی طیارہ کالج پر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق…

July 21, 2025
صحت

آنتوں کے بیکٹیریا دماغ کی صحت پر اثرانداز ہوتے ہیں؛ امریکی تحقیق

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ آنتوں میں موجود بیکٹیریا ہمارے دماغ کی صحت…

January 14, 2023
انٹرٹینمنٹ

حنا خان اور بوائے فرینڈ میں علیحدگی کی خبروں نے دم توڑ دیا

(ویب ڈٰسک): ممبئی: بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان کے بوائے فرینڈ نے بریک اَپ کی خبروں…

July 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?