Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یو این عملے پر اسرائیلی حملوں پر احتساب کی عدم موجودگی ناقابل برداشت ہے: انتونیو گوتریس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > یو این عملے پر اسرائیلی حملوں پر احتساب کی عدم موجودگی ناقابل برداشت ہے: انتونیو گوتریس
دنیا

یو این عملے پر اسرائیلی حملوں پر احتساب کی عدم موجودگی ناقابل برداشت ہے: انتونیو گوتریس

Published September 12, 2024
Tags: Featured انہوں نے بتایا کہ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے ان کی اسرائیلی وزیراعظم سے کوئی بات ن انہوں نے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہوتا رہا ہے وہ کسی طور پر قابل قبول نہیں ہو سکتا
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): اقوام متحدہ (یو این) کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیلی حملوں میں اقوام متحدہ کے عملے اور امدادی رضاکاروں کی ہلاکتوں پر اسرائیل کا احتساب نہ کیے جانے کو ناقابل برداشت قرار دیدیا ہے۔

روا ں ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے قبل برطانوی خبر ایجنسی کو اپنے خصوصی انٹرویو میں انتونیو گوتریس نے گزشتہ برس کو بہت سخت اور بہت ہی مشکل قراردیتے ہوئے کہا کہ اس پورے سال پر اسرائیلی کی غزہ میں جاری جنگ حاوی رہی۔

انہوں نے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہوتا رہا ہے وہ کسی طور پر قابل قبول نہیں ہو سکتا۔ غزہ میں اب تک اسرائیلی حملوں میں 41 ہزار سے زائد فلسطینی جانیں گنوا چکے ہیں اور سویلینز کے بچاؤ کے اقدامات کی غیر موجودگی میں اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی انسانی قوانین کی ڈرامائی خلاف ورزیاں کی جاتی رہی ہیں۔

سیکرٹری جنرل یو این نے اسرائیل کیخلاف مؤثر تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں اب تک 300 سے زائد انسانی امدادی کارکنان شہید کیے گئے ہیں جن میں ایک تہائی کارکنان اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں سے تعلق رکھتے ہیں۔

انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس عدالتیں ہیں لیکن ہم دیکھ رہے ہیں ان عدالتوں کے فیصلوں کا احترام نہیں کیا جارہا اور اس طرح سے احتساب کی عدم موجود ناقابل برداشت ہے، اس معاملے پر بہت ہی زیادہ سنجیدگی کی ضرورت ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے ان کی اسرائیلی وزیراعظم سے کوئی بات نہیں ہوئی کیوں کہ نیتن یاہو ان کا فون ہی نہیں اٹھاتے۔

TAGGED:Featuredانہوں نے بتایا کہ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے ان کی اسرائیلی وزیراعظم سے کوئی بات نانہوں نے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہوتا رہا ہے وہ کسی طور پر قابل قبول نہیں ہو سکتا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کی حکومت سے وضاحت طلب
Next Article سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کرگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے سمری تیار کر لی، فواد چوہدری

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدر فواد چوہدری نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی…

January 13, 2023
صحت

گرمی میں‌تازگی کے لیے ناریل پانی ایک بہترین مشروب

کراچی ہیلتھ ڈیسک): ناریل کا پانی جدید مشروبات میں شمار ہوتا ہے، یہ قدرتی طور پر میٹھا اور ہائیڈریٹڈ ہے…

May 1, 2023
کھیل

پی ایس ایل میں بے ضابطگیاں:سرمایہ قارون کا خزانہ سمجھ کر لٹایا گیا؛آڈیٹر جنرل رپورٹ

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پی ایس ایل کا سرمایہ قارون کا خزانہ سمجھ کر لٹایا گیا جب کہ اکاؤنٹس میں کئی…

December 25, 2023
پاکستان

گورنر راج لگانا مشکل ہے، پی پی کسی جماعت پر پابندی کی حمایت نہیں کریگی، سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کسی کو نہیں دیںگے، سی سی آئی کا اجلاس بلانا ضروری ہے؛ مراد شاہ کی میڈیا سے گفتگو

کراچی(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گورنر راج لگانا بہت مشکل ہوگیا ہے، پیپلزپارٹی کسی…

November 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?