Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی کو ہندی نہ آنے پر طعنے سہنے پڑے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی کو ہندی نہ آنے پر طعنے سہنے پڑے
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی کو ہندی نہ آنے پر طعنے سہنے پڑے

Published June 3, 2023
Tags: Featured اپنی ہندی کو بھی بہتر کرلیا انہیں ایک میگا اسٹار سمجھا جاتا ہے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ شوبز انڈسٹری میں تازہ وارد ہوئیں تو ہندی زبان نہ سہولت سے نہ بولنے کی وجہ سے لوگوں کا خیال تھا کہ وہ دوسری کترینہ کیف بننا چاہتی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے شوبز انڈسٹری میں اپنی شناخت بنانے کے مشقت بھرے سفر پر بات چیت کی ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ انہیں کام کرنے مواقع ہمیشہ آخری منٹ میں ملے اور ان کی اچھی تیاری کی وجہ سے انہیں کام میں کوئی دقت پیش نہیں آئی۔

نورا فتیحی کا کہنا تھا کہ انہوں نے جلد اپنی ہندی کو بھی بہتر کرلیا اور وہ ساتھی لڑکیوں کی طرح نہ بوائے فرینڈ بناتی اور نہ ہی پارٹیوں میں جاتی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ بالی وڈ کی متعدد فلموں میں اپنی اداکاری اور رقص کے جوہر دکھا چکی ہیں اور اب انہیں ایک میگا اسٹار سمجھا جاتا ہے۔

TAGGED:Featuredاپنی ہندی کو بھی بہتر کرلیاانہیں ایک میگا اسٹار سمجھا جاتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ
Next Article بھارت ٹرین حادثہ: ہلاکتیں 288، زخمیوں کی تعداد 900 سے متجاوز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

نائجر میں فوجی بغاوت: فرانس نے سفیر اور فوج واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس نے نائجر میں فوجی بغاوت کے بعد اپنے سفیر اور فوجی دستوں کو واپس بلانے کا…

September 25, 2023
پاکستان

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے؛ آخری دن چیمبر ورک کریں‌گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام ہونے کو ہے اور آج چیف جسٹس پاکستان قاضی…

October 25, 2024
دنیا

کینیڈا: سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛وزیراعظم ٹروڈو کا بیساکھی اجتماع سے خطاب

اوٹاوا (ویب ڈیسک): کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے خالصا ڈے (بیساکھی) پر سکھوں کے اجتماع سے خطاب میں وعدہ…

April 29, 2024
انٹرٹینمنٹدلچسپ و عجیب

فلم ٹائی ٹینک میں ہیرو کے ڈبونے سےمتعلق 25 سال بعد انکشاف

اگر آپ نے ہالی وڈ فلم ٹائی ٹینک دیکھی ہے تو یہ یاد ہوگا کہ ہیروئین (کیٹ ونسلیٹ) ایک لکڑی…

December 18, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?