Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سب سے زیادہ آسائش والی زندگی گذارنے والی اداکارہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سب سے زیادہ آسائش والی زندگی گذارنے والی اداکارہ
انٹرٹینمنٹ

سب سے زیادہ آسائش والی زندگی گذارنے والی اداکارہ

Published September 25, 2023
Tags: Featured دو دہائی پر مشتمل کیرئیر میں ہر فن آزما چکی ہیں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ پر تقریباً 20 سال سے راج کرنے والی خوبرو اداکارہ کرینہ کپور سونے کا چمچ منہ میں لے کر پیدا ہونے والی شخصیات میں شامل ہیں جن کے حصے میں پیدائش سے لے کر جوانی تک آسائشیں اور پھر کامیابیاں ہی دیکھنے میں آئیں ۔فلموں کے ذریعے باکس آفس پر راج ہو یا پھر ریمپ واک سے ایڈورٹائزنگ تک کا سفر، کرینہ اپنے دو دہائی پر مشتمل کیرئیر میں ہر فن آزما چکی ہیں۔

بھارتی میڈیا پر حال ہی میں کرینہ کی آسائشوں سے بھری زندگی سے متعلق ایک رپورٹ شیئر کی گئی جس کے مطابق کرینہ کپور کی جائیداد کی مجموعی مالیت 440 کروڑ بھارتی روپے ہے جس کا زیادہ تر حصہ ان کے فلمی کیرئیر سے آنے والے معاوضے پر مشتمل ہے۔

رپورٹ کے مطابق کرینہ کی ایک فلم کا معاوضہ 10 سے 12 کروڑ بھارتی روپے ہے اور ان کی ماہانہ آمدنی 2 سے 3 کروڑ روپے ہے۔

فلموں کے علاوہ، وہ برانڈ کی تشہیر اور فوٹو شوٹس سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی کرینہ کی جائیداد کا ایک اہم حصہ بڑھانے کا سبب ہے، بالی وڈ بے بو مبینہ طور پر ایک برانڈ کی تشہیرکیلئے 5 کروڑ بھارتی روپے وصول کرتی ہیں۔

کرینہ بالی وڈ کے مشہور رئیلیٹی شو’ ڈانس انڈیا ڈانس‘ کی جج بھی رہ چکی ہیں، مبینہ طور پر 3 کروڑ بھارتی روپے کا معاوضہ لیا تھا۔

آسام کے فارچیون ٹاور میں ایک دہائی سے زیادہ عرصہ رہنے کے بعد کرینہ اور سیف علی خان اپنے بچوں کے ساتھ باندرہ میں ستگرو شرن کے ایک اپارٹمنٹ میں شفٹ ہوگئے ہیں۔

4 منزلوں پر تیار یہ اپارٹمنٹ درشنی شاہ کا ڈیزائن کردہ ہے جس میں شاندار آرٹ ورک، لائبریری، قدیم اشیا، ماڈرن طرز کا فرنیچر مکینوں کی عیش وعشرت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

دوسری جانب کرینہ اور سیف سوئٹزرلینڈ میں Gstaad میں چھٹیاں گزارنا پسند کرتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں بالی وڈ کپل یہاں 33 کروڑ بھارتی روپے کے گھر کا مالک بھی ہے۔

کرینہ کپور کی مجموعی دولت میں اضافہ ان کی لگژری کاروں کا ایک بڑا حصہ بھی کرتا ہے ، وہ مرسیڈیز بینز ایس کلاس (Benz S-Class) جس کی قیمت ایک کروڑ 40 لاکھ ہے، , لیکسز ایل ایکس (Lexus LX 470) جس کی قیمت 2 کروڑ 32 لاکھ ہے، ایک آڈی (Audi Q7 )جس کی قیمت ایک کروڑ 12 لاکھ ہے اور ایک رینج روور اسپورٹ ایس یو وی (Range Rover Sport SUV )کی بھی مالکن ہیں جس کی قیمت ایک کروڑ بھارتی روپےہے۔

TAGGED:Featuredدو دہائی پر مشتمل کیرئیر میں ہر فن آزما چکی ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نائجر میں فوجی بغاوت: فرانس نے سفیر اور فوج واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا
Next Article پیٹرول کی قیمت میں کمی: عوام قیاس آرائیوں سے بچیں؛ اوگرا ترجمان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

شائقین کرکٹ کا انتظار ختم: PSL-9 آج سے شروع، پہلا میچ قلندرز اور یونائیٹڈ کھیلیں گے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): شائقین کرکٹ کا انتظار ختم ہوگیا،پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 9 کا میلہ آج…

February 17, 2024
انٹرٹینمنٹپاکستانکاروبار

’زندہ نہیں رہنا چاہتا‘، سینئر اداکار راشد محمود بجلی کا زیادہ بل آنے پر آبدیدہ ہوگئے

لاہور (شوبز ڈیسک): ماضی کے مقبول اور سینئر اداکار راشد محمود 45 ہزار کا بجلی کابل دیکھ کر پھٹ پڑےاور…

June 29, 2024
پاکستان

کٹی پہاڑی کراچی: جھونپڑی میں آگ ، 3 بچے جھلس کر جاں بحق

کراچی (نجات نیوز): کراچی میں منگھوپیر کٹی پہاڑی کے علاقے اسلامیہ کالونی میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے 3 بچے…

January 7, 2023
انٹرٹینمنٹ

پاکستان کیخلاف کے ایل راہول کی سینچری؛ سنیل شیٹھی کی داماد کو مبارکباد

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اسٹار سنیل شیٹھی کی داماد کے ایل راہول کی ایشیاکپ میں پاکستان کے خلاف کارکردگی…

September 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?