Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کرپشن الزام میں آغا سراج درانی کی ہوگئی ضمانت ضبط
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کرپشن الزام میں آغا سراج درانی کی ہوگئی ضمانت ضبط
پاکستان

کرپشن الزام میں آغا سراج درانی کی ہوگئی ضمانت ضبط

Published December 29, 2022
Tags: آغا سراج درانی احتساب عدالت کراچی اسپیکر سندھ اسمبلی
Share
SHARE

کراچی(نجات نیوز): احتساب عدالت کراچی نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ اسپیکر سندھ اسمبلی کا کہنا ہے تفصیلی فیصلہ دیکھ کر ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے۔

کراچی کی احتساب عدالت میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے آغا سراج کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

واضح رہے کہ آغا سراج درانی جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں اور محکمہ داخلہ سندھ نے آغا سراج درانی کے گھر کو سب جیل قرار دے رکھا ہے۔

ضمانت مسترد ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ تفصیلی فیصلہ دیکھ کر ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے۔

عمران خان کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کے اعلان پر اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا کہ اسمبلیاں 5 سال کے لیے چلتی ہیں۔ اسمبلی تحلیل کرنے کی وجوہات اسپیکر کے سامنے بیٹھ کر لکھی جائیں گی جس کے بعد اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

TAGGED:آغا سراج درانیاحتساب عدالت کراچیاسپیکر سندھ اسمبلی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہتک عزت کیس:عمران خان کی دفاع کے حق کے لیے دائر اپیل خارج
Next Article مرینہ خان کی عمر 60 برس، مگر شوخیاں 20 برس والی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

کراچی: کسٹمز کا کھارادر، جوڑیا بازار میں چھاپہ، دکانوں سے اسمگل شدہ اشیاء پکڑ لیں

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے کھارادر جوڑیا بازار میں کسٹمز، رینجرز اور پولیس نے چھاپہ مار کر دکانوں سے…

September 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

پیس فورم کانفرنس:سیاسی مسائل کا حل آئین میں موجود ہے: شاہد خاقان

کوئٹہ: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا ہےکہ عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، عوام کے باہر نکلنے…

January 22, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران خان ملاقات کی جو لسٹ دیں اس پر عمل کریں: عدالت کا ایس پی اڈیالہ جیل کوحکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ملاقات کے لیے عمران خان کی جانب سے…

September 13, 2024
پاکستانتازہ ترین

لاہور میں غربت سے تنگ شہری نے پوری فیملی کو زہر دیدیا

لاہور (ویب‌ڈیسک): لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں گھرکے سربراہ نے اہلخانہ کو زہریلی گولیاں کھلادیں۔پولیس کے مطابق ملزم نےبیوی…

August 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?