Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اختر مینگل کو دبئی جانے سے روک دیا گیا، پرواز سے آف لوڈ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اختر مینگل کو دبئی جانے سے روک دیا گیا، پرواز سے آف لوڈ
پاکستان

اختر مینگل کو دبئی جانے سے روک دیا گیا، پرواز سے آف لوڈ

Published July 20, 2025
Tags: Featured ائیر لائن کی پرواز سے آف لوڈ اختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے روک دیا بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق حکام نے کہا کہ اختر مینگل کو دبئی جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز سے آف لوڈ کیا گیا۔

حکام کا کہنا تھا کہ اختر مینگل کا نام پی این آئی ایل میں ہونے کی وجہ سے دبئی جانے سے روکا گیا۔

اس حوالے سے سردار اختر مینگل کا کہنا ہے دبئی کے لیے جا رہا تھا، مجھے آف لوڈ کر دیا گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ امیگریشن اسٹاف نے آگاہ کیا میرا نام پرویژنل نیشنل آئیڈنٹیفکیشن لسٹ میں ہے۔

TAGGED:Featuredائیر لائن کی پرواز سے آف لوڈاختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے روک دیابلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہانگ کانگ: طوفان ویفا کی تباہ کن آمد، ہائی الرٹ جاری، 200 سے زائد پروازیں منسوخ
Next Article گمبٹ: قومی شاہراہ پر مسافر کوچ بھیڑوں کے ریوڑ پر چڑھ دوڑی، 32 بھیڑیں ہلاک، صدمے سے چرواہا بے ہوش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترینکاروبار

توانائی بچت پروگرام: ملک بھر میں مارکیٹیں 8 بجے بند ہوںگی

اسلام آباد: حکومت نے توانائی بچت قومی پروگرام کا اعلان کردیا جس کے تحت شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں…

December 20, 2022
انٹرٹینمنٹ

پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے، انسٹا اسٹوری شیئر

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستان کی نامور اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے۔ماڈلنگ اور پھر ڈرامہ انڈسٹری میں اداکارہ مومنہ…

June 20, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ، دورانیہ 14 گھنٹوں تک جا پہنچا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈ…

June 23, 2023
انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا سے چِڑ ہے،سستے لوگوں کی طرح تصویریں ڈالنی پڑتی ہیں؛ ایمان علی

کراچی (شوبز ڈیسک): شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمان علی کا کہنا ہے کہ مارننگ شوز میں جاکر فالتو لوگوں…

April 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?