Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بالی ووڈ میں شکل و صورت اور وزن پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عالیہ بھٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بالی ووڈ میں شکل و صورت اور وزن پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عالیہ بھٹ
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ میں شکل و صورت اور وزن پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عالیہ بھٹ

Published September 20, 2024
Tags: Featured بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ بالی ووڈ میں قدم رکھنے شکل و صورت اور وزن پر تنقید میرا رنگ اور شکل و صورت بھی ہیروئینز والی نہیں وزن کے بارے میں محتاط ہوں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے بعد شکل و صورت اور وزن پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔بھارتی چینل کو انٹرویو میں بالی ووڈ کی مقبول اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا کہ اداکاری شروع کی تو میں موٹی تھی اور میرا رنگ اور شکل و صورت بھی ہیروئینز والی نہیں تھی۔ بالی ووڈ میں قدم رکھنے سے پہلے میں اپنے آپ سے مطمئن تھی تاہم اداکاری شروع کرنے کے بعد میرے لیے صورتحال تبدیل ہوگئی۔

اداکارہ نے انکشاف کیا کہ کیرئیر کے ابتدائی دور میں مجھے مٹاپے اورشکل کی بنیاد پر تنقید اور طنز کا نشانہ بنایا گیا۔ وزن کم کرنے کے باوجود آج تک میں وزن کے بارے میں محتاط ہوں اوروزن کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے جدوجہد کرتی رہتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میرے دوست مجھے کہتے ہیں کہ اب ڈائیٹنگ کرنا چھوڑ دو اور زندگی کو انجوائے کرو لیکن میں خود کو بالی ووڈ کے تقاضوں کے مطابق رکھنا چاہتی ہوں۔ عالیہ بھٹ گنگو بائی کاٹھیا واڑی، ہائے وے سمیت متعدد ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اور عمدہ اداکاری پر ایوارڈ حاصل کرچکی ہیں۔

TAGGED:Featuredبالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹبالی ووڈ میں قدم رکھنےشکل و صورت اور وزن پر تنقیدمیرا رنگ اور شکل و صورت بھی ہیروئینز والی نہیںوزن کے بارے میں محتاط ہوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عدالتی نظام درست کرنے کیلئے آئینی عدالت ضروری ہے؛بلاول بھٹو نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کردی
Next Article اسپیکر کا خط؛ نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا، مہم کے دوران…

November 27, 2023
پاکستان

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا نادرا کو وڈیو کے ذریعے ملوث ملزمان کی شناخت اور پاسپورٹ منسوخی کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور پاکستانی…

October 30, 2024
کھیل

بولنگ کرانا چاہتا ہوں، کیمپ میں بلایا جائے: وہاب ریاض کی پی سی بی سے درخواست

(ویب ڈیسک ): لاہور : مشیر کھیل وہاب ریاض نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) سے کیمپ میں…

June 5, 2023
پاکستان

قبضے میں لیےگئے اسرائیلی جہازپرموجود 2 پاکستانیوں کی رہائی کے لیے پاکستان کا ایران سے رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایرانی فورسز کی جانب سے آبنائے ہرمز سے قبضے میں لیےگئے اسرائیلی کمپنی کے جہازپر 2…

April 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?