Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: موٹروے مبینہ زیادتی، خاتون نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان بدل لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > موٹروے مبینہ زیادتی، خاتون نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان بدل لیا
پاکستان

موٹروے مبینہ زیادتی، خاتون نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان بدل لیا

Published June 16, 2023
Tags: Featured پولیس کے مطابق خاتون نےمجسٹریٹ کے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): ڈسکہ: دو روز قبل سیالکوٹ لاہور موٹروے پر خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے میں متاثرہ خاتون نے بیان بدل لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کے الزام پر موٹروے پولیس افسر کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے اور خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

موٹروے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد فیصل آباد سے گرفتار

پولیس کے مطابق واقعہ دو روز قبل پیش آیا تھا، زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون نے مجسٹریٹ کے سامنے 164 کا بیان دے دیا جس میں اس نے زیادتی کا الزام واپس لے لیا۔

پولیس کے مطابق خاتون نےمجسٹریٹ کے سامنے کہا کہ ’میرے ساتھ کچھ بھی نہیں ہوا یہ جھوٹا مقدمہ ہے۔‘

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا ہر پہلو سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔

TAGGED:Featuredپولیس کے مطابق خاتون نےمجسٹریٹ کے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یونان میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں اموات، لاپتہ 43 افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے نکلا
Next Article دورہ سری لنکا کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈکااعلان، شاہین،سرفراز بھی شامل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لاہور ہائیکورٹ بار کی سول عدالتوں کی تقسیم کے معاملے پر آج بھی ہڑتال کی کال

(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ بار نے سول عدالتوں کی تقسیم کے معاملے پر آج بھی ہڑتال کی کال دے دی۔لاہور…

May 10, 2024
دلچسپ و عجیب

انڈیا میں دادا نےڈیڑھ سالہ پوتے پرگاڑی چڑھا دی

کیرالہ (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک انتہائی دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا جس میں ایک بچہ…

November 14, 2023
پاکستانتازہ ترین

حکومت کی عوام پر مہنگائی کی بمباری: پیٹرول 22 روپے مزید مہنگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت…

February 16, 2023
پاکستان

صدر کا 9 اپریل کو انتخابات کااعلان،الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس بلالیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کے…

February 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?