Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا: تیز رفتار گاڑی اسپتال کی ایمرجنسی میں جاگھسی، ڈرائیور ہلاک، 5 افراد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکا: تیز رفتار گاڑی اسپتال کی ایمرجنسی میں جاگھسی، ڈرائیور ہلاک، 5 افراد زخمی
دنیا

امریکا: تیز رفتار گاڑی اسپتال کی ایمرجنسی میں جاگھسی، ڈرائیور ہلاک، 5 افراد زخمی

Published February 14, 2024
Tags: Featured اسپتال کی ایمرجنسی روم امریکی ریاست ٹیکساس ایک گاڑی جا گھسی ڈرائیور ہلاک اور متعدد افراد زخمی
Share
SHARE

ٹیکساس (ویب ڈیسک): امریکی ریاست ٹیکساس میں اسپتال کی ایمرجنسی روم میں ایک گاڑی جا گھسی جس کے تیجے میں ڈرائیور ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک تیز رفتار گاڑی سینٹ ڈیوڈ نارتھ آسٹن میڈیکل سینٹر کے ایمرجنسی روم کی لابی میں جا گھسی، اس حادثے میں ڈرائیور ہلاک ہوگیا اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔

حکام نے بتایا حادثے کے بعد فوری تور پر ڈرائیور کو گاڑی سے باہر نکالا گیا اور ایمرجنسی روم میں سی پی آر دی گئی لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا، حادثے میں ایمرجنسی روم کی لابی میں موجود 5 افراد زخمی ہوئے۔

ایک زخمی کو اسپتال میں طبی سہولت فراہم کی جا رہی ہے جبکہ حادثے میں زخمی دو بچوں سمیت 4 افراد کو دیگر اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

آسٹن پولیس ڈپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ ایوسٹن ٹریوس کاؤنٹی ایمرجنسی میڈیکل سروسز کے کیپٹن کرسٹا اسٹیڈمین نے بتایا کہ منتقل کیے گئے افراد میں سے ایک بچہ زیادہ زخمی ہے جبکہ دیگر زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

اسپتال انتظامیہ کا بتانا ہے کہ ایمرجنسی روم میں گاڑی ایک ریسپشن ڈیسک کے قریب ہال میں پھنس گئی تھی، حادثے کے وقت ایمرجنسی روم میں کئی لوگ موجود تھے لیکن خوش قسمتی سے زیادہ لوگ محفوظ رہے۔

TAGGED:Featuredاسپتال کی ایمرجنسی رومامریکی ریاست ٹیکساسایک گاڑی جا گھسیڈرائیور ہلاک اور متعدد افراد زخمی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انڈونیشیا میں‌مقامی فٹبالر آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہوگیا
Next Article قطر میں سزا پانیوالے بھارتی جاسوسوں کو شاہ رخ خان نے رہا کرایا، بی جے پی رہنما
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

دہشتگردی کے پیش نظر دفعہ 144 لگائی، خلاف ورزی پر سختی سے نمٹا جائے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ):وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر صوبے میں…

July 26, 2024
پاکستان

کراچی: 2 روز کے دوران سول اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے 150 مریض داخل

(ویب ڈیسک): کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 روز کے دوران سول اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے 150 مریض…

June 25, 2024
پاکستان

گھوٹکی:کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید

گھوٹکی (ویب ڈیسک): گھوٹکی میں کچے کے علاقے رونتی تھانے کے قریب ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس…

August 1, 2024
انٹرٹینمنٹ

مشہور یونانی فٹنس انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک

اٹلی (شوبز ڈیسک): مشہور فٹنس انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک ہوگیا۔یونان سے تعلق رکھنے والا 23…

March 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?