Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی رومیو دنیا کا قدآور ترین بیل قرار، گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > امریکی رومیو دنیا کا قدآور ترین بیل قرار، گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا
دلچسپ و عجیبویڈیوز

امریکی رومیو دنیا کا قدآور ترین بیل قرار، گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا

Published May 26, 2024
Tags: Featured امریکا میں ایک بیل رومیو نامی 6 سالہ بیل سب سے لمبے قد کے حامل بیل کا گنیز ورلڈ ریکارڈ
Share
SHARE

اوریگون (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک بیل نے دنیا کے سب سے لمبے قد کے حامل بیل کا گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق رومیو نامی 6 سالہ بیل نے دنیا کے سب سے لمبے قد والے بیل کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے، بیل کی جسامت 6 فٹ 4.5 انچ اونچی ہے۔

رومیو امریکی ریاست اوریگون سے تعلق رکھتا ہے اور مسٹی مور کی ملکیت میں پروان چڑھا ہے۔ رومیو نے ماضی میں ٹامی نامی بیل کی جانب سے بنائے گئے ریکارڈ کو 3 انچ سے زائد کی پیمائش سے توڑ دیا ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ایک پوسٹ ٹویٹ کی جس میں لکھا تھا، “ملیے 1.94 میٹر لمبے رومیو بیل سے۔ یہ 6 سال کا بیل ہے جو اپنے مالک مسٹی مور کے ساتھ ویلکم ہوم اینیمل سینکچری میں رہتا ہے۔

مسٹی مور نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ رومیو کو سیب اور کیلے کھانے کا بہت شوق ہے۔ وہ روزانہ 45 کلو گرام گھاس مع اضافی اناج اور دیگر خوراک کھالیتا ہے۔ اس کے سائز کو دیکھتے ہوئے اس کے آرام کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی نقل و حمل کے ذرائع اور اونچی چھت کے باڑے کی ضرورت ہوتی ہے۔

TAGGED:Featuredامریکا میں ایک بیلرومیو نامی 6 سالہ بیلسب سے لمبے قد کے حامل بیل کا گنیز ورلڈ ریکارڈ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت: گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی ، 9 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک
Next Article کراچی سیف سٹی منصوبہ: 3 ارب سے زائد کی رقم جاری، جرائم کےخاتمے میں مدد ملے گی؛ ضیا لنجار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

راولپنڈی میں ڈینگی کنٹرول سے باہر: 27نئے مریض رپورٹ، مجموعی تعداد 622 ہوگئی

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کا خطرناک وار کا سلسلہ جاری ہے جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

September 28, 2025
پاکستان

حکومت اپنا سامان باندھ رہی ہے، 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہے؛ شیخ رشید

راولپنڈی (ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی…

August 12, 2024
دنیا

دنیا میں صنفی مساوات میں مزید3 صدیاں لگیں گی؛ انتونیو گوتیرس

جنیوا (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے خبردار کیا ہے کہ خواتین کے حقوق کے حوالے…

March 7, 2023
دنیا

قطر سے اسلام آباد کی پرواز میں ہنگامی صورتحال، طیارے کو واپس دوحا اتار لیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قطر سے اسلام آباد کی پرواز میں ہنگامی صورتحال کے باعث طیارے کو واپس دوحا اتار…

September 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?