Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیلی خون ریزی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے؛ فلسطینی صدر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیلی خون ریزی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے؛ فلسطینی صدر
دنیا

اسرائیلی خون ریزی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے؛ فلسطینی صدر

Published June 9, 2024
Tags: Featured اسرائیلی خون ریزی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ فلسطینی صدر محمود عباس ے 200 سے زیادہ فلسطینیوں کا قتل عام کیا
Share
SHARE

غزہ (ویب ڈیسک): فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی خون ریزی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ صدر محمود عباس نے ہفتے کے روز نصیرات کیمپ پر ہونے والی وحشیانہ بمباری کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔ایران نے بھی اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کےخوفناک جرائم عالمی برادری کی بے عملی کی وجہ سےہیں، 8 ماہ سے جاری جنگی جرائم پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل بھی خاموش ہے۔

اس کے علاوہ یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے بھی وسطی غزہ میں فلسطینیوں کےقتل عام کی شدید مذمت کردی۔

دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف لندن میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں دیگر شہروں سے بھی ہزاروں افراد شریک ہوئے، شرکا نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف آواز بلند کرنے والوں کو برطانوی انتخابات میں ووٹ دینے کا عزم کیا۔

یاد رہے اسرائیلی فوج نے کل اپنے 4 یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کے لیے 200 سے زیادہ فلسطینیوں کا قتل عام کیا، صیہونی فوج نے وسطی غزہ میں دیرالبلح کے نصیرات کیمپ پر وحشیانہ حملے کیے جن میں 210 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔

TAGGED:Featuredاسرائیلی خون ریزیسلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہفلسطینی صدر محمود عباسے 200 سے زیادہ فلسطینیوں کا قتل عام کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کارتک آریان نے فیئرنس کریم اور پان مصالحہ کے اشتہار کی پیشکش کیوں ٹھکرائی ؟
Next Article بجٹ کی تیاری: اعتماد میں‌نہ لینے پر پیپلزپارٹی کیجانب سے تحفظات کا اظہار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 174 رنز کا ہدف

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح…

February 16, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

ملک میں انٹرنیٹ بدستور متاثر، واٹس ایپ اور دیگر ایپس چلانے میں مشکلات،فری لانسرز، ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا کاروبار ٹھپ

کراچی (ٹیک ڈیسک): کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔انٹرنیٹ کی رفتار…

December 2, 2024
کھیل

4 اکتوبر کا وہ دن جب 16 سالہ شاہد آفریدی نے دنیا کو حیران کیا

(ویب ڈیسک):‌ 4 اکتوبر 1996کو کرکٹ میں ایک 16 سالہ نوجوان نے ایسی شاندار اننگز کھیلی جس نے اسے راتوں…

October 4, 2024
پاکستان

‘تمام فیصلوں پر نظرثانی ہوگی،نگران حکومت ایسا کوئی کام نہیں کر سکتی جس کا اسے اختیار نہ ہو’

کراچی(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ نگران صوبائی کابینہ کے تمام فیصلوں پر نظر ثانی…

March 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?