Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی
پاکستان

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی

Published April 25, 2023
Tags: Featured خواجہ طارق نے کہا کہ ہم صرف 3 ممبر بینچ کے حکم کا انتظار کر رہے ہیں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی۔مبینہ آڈیو لیک میں ثاقب نثار نے کہا کہ خواجہ ایک بات کہنا چاہتا ہوں اس پر خواجہ طارق نے ہاں میں جواب دیا۔ثاقب نثار نے کہا کہ ایک ججمنٹ ضرور دیکھ لینا، 7 ممبر ججمنٹ ہے، اس پر خواجہ طارق نے سوال کیا کہ کتنی جی؟

خواجہ طارق نے کہا اچھا جی، میں دیکھ لوں گا، اس پر ثاقب نثار نے کہا کہ آپ کا جو بھی وکیل ہے اسے کہیں ذرا یہ دیکھ لے، اس میں ہے کہ کہ بھئی اگر ۔۔۔۔چلو خیر جب آپ وہ پڑھو گے تو خود پتا لگ جائے گا۔

اس پر خواجہ طارق نے کہا کہ میں پڑھ لوں گا، میں نے وہ 7 ممبر بینچ والی ججمنٹ بھی دیکھ لی ہے، اس میں انہوں نے کہا ہے کہ جب تک ایکٹ نہیں بنتا، اسے اگر آپ غور سے پڑھیں تو کلاز تھری میں ہے۔

ثاقب نثار نے جواب دیا کہ جی جی، خواجہ طارق نے اس پر کہا کہ اس میں انہوں نے رستہ بھی دیا ہوا ہے، وہ دیکھ لینا ذرا۔

سابق چیف جسٹس نے کہا کہ جی سر میں نے دیکھا ہے، وہی تو ہمارے پاس وے آؤٹ ہے، اس پر خواجہ طارق نے کہا کہ وہ وے آؤٹ ہے۔

ثاقب نثار نے کہا کہ وہی تو وے آؤٹ ہے ورنا تو کیس ہی نہیں بنتا، اس پر خواجہ طارق نے کہا کہ ہاں جی بالکل ٹھیک ہے میں یہ بھی دیکھ لوں گا۔

سابق چیف جسٹس نے کہا کہ اور دوسرا خواجہ صاحب اگر آپ کا کوئی بندہ تیار ہو، تو منیر احمد خان والا بھی استعمال کرلو، توہین عدالت کا بالکل کلیئر کیس ہے۔

اس پر خواجہ طارق نے جواب دیا کہ وہ بھی ہو رہا ہے۔

سابق نثار نے کہا کہ کل جو کچھ ہوا آزاد جموں و کشمیر میں اس کے بعد تو کوئی۔۔۔۔ خواجہ طارق نے کہا کہ ہم صرف 3 ممبر بینچ کے حکم کا انتظار کر رہے ہیں، اس میں مزید گھنٹہ آدھا گھنٹہ لگ سکتا ہے، اس کے بعد ہم توہین عدالت کیس فائل کر رہے ہیں۔

خواجہ طارق کے جواب میں ثاقب نثار نے کہا کہ چلو ٹھیک ہے، شکریہ سر شکریہ۔

TAGGED:Featuredخواجہ طارق نے کہا کہ ہم صرف 3 ممبر بینچ کے حکم کا انتظار کر رہے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کیجانب سے سچن ٹنڈولکر کیلئے اعزاز
Next Article کبل دھماکا: CTD تھانے میں 300 سے 400 کلو بارودی مواد تھا: تحقیقاتی رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبکاروبار

20 برسوں تک ٹکٹ خریدنے والے امریکی کی بالآخر 20 لاکھ ڈالر کی لاٹری نکل آئی

میساچوسیٹس (ویب‌ڈیسک): امریکا میں 20 برسوں سے ایک ہی دکان سے لاٹری کا ٹکٹ لینے والے شخص نے بالآخر 10…

July 1, 2024
انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور سے متاثر ہو کر اداکاری سیکھی: عائزہ خان

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کرینہ کپور…

September 24, 2024
, نعمان علی, پاکستان اور انگلینڈ
کھیل

ابرار اور نعمان نے پاکستان کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردیاٹس ایپ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے اسپنرز ابرار احمد اور نعمان علی نے نئی…

December 18, 2022
پاکستان

نیب ترامیم کیس فیصلہ خود بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے، جسٹس منصورکا اختلافی نوٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کیس کے فیصلے…

September 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?